پاکستان والوں کو فرصت ہو تو ایران کے سفیر سے پوچھیں ایران نے ایک سرکاری چینل پر سرکاری طور پر اسے پاکستان پر بھونکنے کےُ لئے کیوں رکھا ہے ؟
کیا پی ٹی وی پر اگر کوئی سرکاری صحافی دن رات ایران بارے ایسی باتیں لکھے تو کیا ایران والے برداشت کریں گے ؟
ایران نے پاکستان کی تمام کوششوں اور مدد کا یہ صلہ دینا ہے؟
@N_Ahmed3112@KamranM69045926 یہ تو آپ کو سوچنا چاہیے کہ اس بدکار کی ذمہ داری لینے والے ہیں.. مگر آپ لوگوں کی ذمہ داری لینے والا بھی کوئی نہیں... آپ لوگ اس بدکار سے بھی گئے گزرے بن گئے
جن لوگوں کو آج مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست پر اعتراض ہے، پہلے وہ اپنی جماعت کا ریکارڈ بھی دیکھ لیں۔
اگر خاندانی سیاست جرم ہے تو پھر اس کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ ایک ہی خاندان تین تین نسلوں سے وزارتِ عظمیٰ، وزارتیں، اسمبلیاں اور سرکاری عہدے سنبھالتا رہے تو وہ خدمت، اور دوسروں کے منتخب نمائندے اقتدار پرست؟
نون لیگ کو دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ اقتدار بھی ملا، پنجاب بھی ملا، وفاق بھی ملا، مگر آج بھی مہنگائی، قرضے اور بے روزگاری عوام کے سامنے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ پارلیمنٹ، آئین اور جمہوری جدوجہد کی سیاست کی، جبکہ بہت سے لوگ اقتدار کے لیے ہر دور میں نئی صفیں بدلتے رہے۔
تنقید ضرور کریں، لیکن انصاف کے ساتھ۔ اگر پیمانہ خاندانی سیاست ہے تو پھر اس کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے، صرف سیاسی مخالفت کی بنیاد پر ایک جماعت کو نشانہ بنانا دوہرا معیار کہلاتا ہے۔
اُس کا ذائقہ دوسروں کی موت سے مختلف ہو گا
جب آپکی موت آئے گی تو اُس کا ذائقہ بھی آپ ہی کو چھکنا ہو گا لہذا
ابھی سے اپنے معاملات
اور
اعمال درست کر لیں
تاکہ
"موت " جو ہر حال میں آنی ہے اُس کا ذائقہ کڑوا نہ لگے
چھکنے کی حس مختلف ہوتی ہے
بات پر غور کرنا
اگر
کسی کو کوئی چیز پسند
ہی نہیں تو ؟
اُسے اُس کا ذائقہ بُرا ہی لگے گا
ہر چیز کا ذائقہ اُس میں ڈالے گئے اجزاء پر منحصر ہوتا ہے
اِس لئے ہر شخص کی موت کا ذائقہ اُس کے اعمال کے مطابق ہو گا
جاری ہے 👇
کیا آپ نے یہ سوچا ہے
کہ
قرآن پاک میں الله تعالٰی نے یہ کیوں فرمایا
کہ
ہر ذی روح کو " موت " کا ذائقہ چھکنا ہے
یہ کیوں نہیں کہا
کہ
ہر ذی روح کو موت آنی ہے
آپ نے کبھی اس لفظ "ذائقہ" جس کو انگلش میں TASTE کہتے ہیں پر غور کیا ہے ؟
سائنس کہتی ہے
کہ
ہر انسان کی
جاری ہے 👇