@_Mansoor_Ali ye channel apki videos wrongfully YouTube per upload kr raha hai aur false thumbnail laga raha hai is ko copyright strike dain thanks.
https://t.co/syR0dqKUN3
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Pakistan PM Sharif: "I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict."
منفی سوچ رکھنے والے ہمیشہ گلاس کو آدھا خالی ہی پائیں گے، لیکن حقیقت پسند جانتے ہیں کہ دہائیوں کی جنگ اور نفرتیں ایک دن میں ختم نہیں ہوتیں۔ یہ مذاکرات کی ناکامی نہیں بلکہ امن کی جانب پہلا قدم ہے۔ ہم نے دنیا کو ایک امید دی ہے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ مزید آگے بڑھے گا۔ جو عناصر اس موقع پر طنز و مزاح کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، وہ دراصل انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ ان کی یہ "کھی کھی" ان کے اپنے کالے کرتوتوں کا عکس ہے۔
#IslamabadTalks
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کا نیٹورک چلا رہی تھی اس وقت حمزہ عباسی ہمیں یہ بتا رہا تھا کہ نواز شریف اور زرداری چور ہیں اور عمران خان ایک نیک آدمی ہے۔
🤣🤣🤣
بدترین بمباری ،مسلسل وحشیانہ حملوں اور خون کے دریا بہانے کے باوجود چند لاکھ فلسطینیوں کو جھکانے میں ناکام رھنے والا امریکی و اسرائیلی استعمار کروڑوں ایرانیوں کو کیسے ھرا سکتا ھے ؟
مومن کا جذبۂِ شھادت اور غیرت ملی اسکے ناقابل شکست ھتھیار ھیں --
ایمان کی یہی معراج فلسطینیوں اور ایرانیوں کو گرنے نہیں دیتی ۔۔۔
کل تک اپنی کا لا محدود طاقت کا دعوی کرنے والا ٹرمپ اب اپنا ستر نہیں سنبھال پا رہا۔ کبھی نیٹو کو پکار رہا ہے اور کبھی چین کو مدد کا کہہ رہا ہے۔
ٹرمپ دنیا کو یر غمال بنانے نکلا تھا مگر میرا اللہ بہترین چالیں چلنے والا ہے۔
اللہ اکبر