آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
الحمد للہ پاکستان کو دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں ایران امریکہ جنگ بندی مستقل بنیادوں پر معاملات کا حل اور پائیدار امن پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا مظہر ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے معاشی تعاون اور انسداد دہشت گردی کے فروغ میں حمایت کرنے پر صدر ٹرمپ کا بے حد مشکور ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نیا تعلق دونوں ممالک کے درمیان قریبی ہم آہنگی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔
🚨 اطلاعِ گمشدگی
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہیل خان ولد خیر الرحمن ساکن سمئ، روغانو درہ، واڑی مورخہ 21-06-2026 صبح واڑی سے تیمرگرہ فلائنگ کوچ میں سوار ہو کر روانہ ہوا تھا۔
اطلاعات کے مطابق وہ تیمرگرہ اڈہ پر اترا لیکن تاحال اپنے مدرسہ نہیں پہنچ سکا اور اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
📞 اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں:
03465903714
03451084850
03459294515
🙏 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچہ جلد از جلد خیریت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ جائے۔ آمین۔
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
وہ بھی کیا دن تھے
مودی فون نہیں چُکتا تھا
بائیڈن فون نہیں کرتا تھا
ولی عہد نے اپنے جہاز میں سے ٹھڈے مار کر اتار دیا
ترک صدر ملائشیا کانفرنس میں عدم شرکت پر ناراض تھا
پاکستان تنہا ہوچکا تھا
لیکن آج الحمدللہ پاکستانی پرچم ہر جگہ لہرا رہا ہے اور پاکستانیوں کو اپنے وطن پر ناز ہے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کے مختص دورے کا امکان ہے وہ کل پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں اور وہ اپنے دورے میں پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے اور ایران امریکہ امن معاہدے اور ثالثی کردار ادا کرنے پر پاکستان کا خصوصی طور پر شکر ادا کریں گے۔
تاریخ رقم ہوگئی 🇵🇰
برگن اسٹاک،سوئٹزرلینڈ سے امن کی نئی صبح طلوع
پاکستان کی شاندار سفارتکاری نے دنیا کو حیران کر دیا امریکہ اور ایران کے درمیان 60 دن میں معاہدے کا روڈ میپ طے ایک بڑا بریک تھرو🔥
یہ صرف کامیابی نہی یہ پاکستان کی عالمی طاقت اور امن کے عزم کا ثبوت ہے
#CDFPeacemaker
🔊PR No: 1️⃣5️⃣1️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Joint Statement by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan Regarding the Conclusion of Lake Lucerne Summit, First High-Level Committee Meeting with Participation of the United States of America and the Islamic Republic of Iran
امریکہ۔ایران مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اب کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، وفاقی وزیرِ داخلہ اور سفارتی ٹیم اعلامیے کے حتمی مسودے پر کام مکمل کر چکی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا میں چلنے والی یہ خبر بھی غلط ثابت ہوئی کہ ایرانی وفد مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تھا۔
ایرانی وفد سمیت دیگر متعلقہ وفود سوئٹزرلینڈ کے مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے اعلامیے کو حتمی شکل دینے کے بعد روانہ ہوئے۔
سینئر صحافی منصور علی خان
US Vice President JD Vance heaped praise on Pakistan’s prime minister and army chief on Sunday as peace talks with Iran finally kicked off https://t.co/6GIvuJBUmP
بریکنگ نیوز 🚨
امریکہ۔ایران مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اب کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، وفاقی وزیرِ داخلہ اور سفارتی ٹیم اعلامیے کے حتمی مسودے پر کام مکمل کر چکی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا میں چلنے والی یہ خبر بھی غلط ثابت ہوئی کہ ایرانی وفد مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تھا۔
ایرانی وفد سمیت دیگر متعلقہ وفود سوئٹزرلینڈ کے مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے اعلامیے کو حتمی شکل دینے کے بعد روانہ ہوئے، منصور علی خان
ڈونلڈ ٹرمپ کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨
"پاکستان نے بھارت کے 8 طیارے گرائے، ایٹمی ہتھیار چلنے ہی والے تھے کہ انڈیا نے گھٹنے ٹیک کر جنگ بندی کی بھیک مانگ لی۔"
ٹرمپ نے پہلی بار دنیا کو بتایا کہ بھارت کس قدر خوفزدہ تھا اور جنگ کیسے رکی! 👇🇵🇰🇮🇳
#Trump#PakistanArmy
میرا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔!!
اس نوجوان کا نام شان یا شانی ہے۔والد کا نام بشیر یاد ہے۔والدہ کا یاد نہیں ہے۔
شان کا کہنا ہے کہ میں ایک روز گھر سے باہر نکل کر ہوٹل پر بیٹھا تھا۔ گھر جانے کے لئے راستہ بھول گیا۔
ایک شخص مجھے اپنے گھر لےگیا وہاں تین دن تک مجھے رکھا۔
میری تصویریں بنائیں اور پھر مجھے تین روز بعد ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا۔
ملتان سے پھر مجھے کراچی لایا گیا۔
مجھے اپنا شہر تاندلےوال یا تاندلا یاد ہے (جب ہم نے سرچ کیا تو تاندلیانوالہ میپ پر ملا)۔
تین بھائی اور تین بہنیں تھیں انکے نام مجھے اب یاد نہیں ہیں۔
گھر کے پاس ایک طرف کھیت اور ایک طرف باڑا تھا۔
میں نے ہوش سنبھال کر اپنی فائل نکال کر چیک کی تو اسمیں میرے داخلے کا سال 2006 لکھا تھا۔
میں چاہتا ہوں کہ میرے بھی بہن بھائی ہوں امی ابو ہو۔ میں بھی لاوارث نا کہلاؤں۔
خدارا مجھے میرے پیاروں سے ملائیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی اداس ماں کو خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
22 june 2026
#waliullahmaroof
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.
الحمدللہ ابھی کچھ دیر قبل ہم نے ہری پور کی خاتون ڈوڈو کو تقریبا 52 سال بعد خاندان سے ملوایا۔
ڈوڈو کا اصل نام ہم نے چھپا رکھا تھا تاکہ بعد میں کنفرم ہو۔ نسرین نام تھا۔
انکی بہن جنکی تلاش والی پوسٹ میں جانے نام لکھا تھا سے ابھی لیاری میں انکے ہاں ہماری ملاقات ہوئی۔ بھانجے مشتاق سے بھی ملاقات ہوئی۔ مہناز بھی موجود تھی۔
جانے اور ڈوڈو کو ویڈیو کال پر بات ہوئی۔ دونوں بہنوں کی باتوں نے دل چیر کر رکھ دیا کہ ایسے بھی دنیا میں ہوتا ہے۔
ڈوڈو کے والدین اور ایک بھائی فوت ہوچکے ہیں۔ دو بھائی اور ایک بہن زندہ ہے ۔
جانے بار بار موبائل کی اسکرین پر بہن کے چہرے پر ہاتھ لگاکر چومتی رہی۔
جانے ہندکو بول رہی ہے اور ڈوڈو سندھی۔
بہنیں ابھی ابھی ملاقات کے لئے جانے کا کہہ رہی ہیں لیکن ہماری تیاری بھی نہیں تھی اور بھائی بھی کام سے نہیں لوٹے تھے۔
ہم نے پرسوں جانے کا کہا لیکن جانے کا کہنا ہے کہ پرسوں کسی نے نہیں دیکھا مجھے ابھی ابھی چلو یا کل !! بس اور میں کوئی بات نہیں سنونگی۔ ایک خوبصورت غصہ دیکھنے کو ملا۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ کل ہمارے تین کیسز ایک ساتھ ہیں۔
کاغان سے باری اور رابعہ کے گھر والے 19 سال بعد انکو ملنے آرہے ہیں۔
اور راشد کا خاندان 20 سال سے زائد عرصہ بعد بہاولپور سے آرہا ہے۔
اور اب تیسرا کیس ڈوڈو کا ہے یہ بھی فورا ملاقات کے لئے بضد ہیں۔
دعا فرمائیں اللہ تعالٰی سب میں آسانی فرمائے۔
کل جو راشد کا کیس تھا اسکی پہلی ویڈیو ہم یوٹیوب پر اپلوڈ کرچکے ہیں ضرور دیکھئےگا۔
یوٹیوب پر ہماری تمام ویڈیوز ضرور دیکھئےگا کیونکہ ہمارے کیسز میں زیادہ تر ایسی فیملیز ہیں جنکے سفری اخراجات ہمیں ادا کرنے ہوتے ہیں۔چینل کی آمدن کا حصہ بھی اسمیں ہم شامل کرتے ہیں۔
راشد کے والدین اور بہن بھائیوں کے آنے جانے کا کرایہ ہماری طرف سے ہے۔ باری کے گھر والوں کا یکطرفہ ہماری طرف سے ہے۔ اور ڈوڈو نسرین کی فیملی سے ملانے کے لئے بھی ہم نے گاڑی ارینج کرنی ہے۔
#waliulalhmaroof
تین ماہ کے شیر خوار محمد الخطیب نے اپنی ماں کو اس وقت کھو دیا جب وہ اسے دودھ پلا رہی تھیں، جب وہ اسرائیلی حملے میں بے گھر افراد کے خیموں کو نشانہ بنانے والے ایک حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔
محمد کو شدید چوٹیں آئیں جن کی وجہ سے ان کی بائیں ٹانگ کاٹ دی گئی، جبکہ ان کا بایاں ہاتھ اب کاٹنے کے خطرے میں ہے کیونکہ ان کی صحت طبی وسائل کی شدید کمی کے باعث خراب ہو رہی ہے۔
محمد کو فوری طور پر بیرون ملک طبی انخلاء کی ضرورت ہے تاکہ خصوصی علاج کیا جا سکے تاکہ اس کے باقی اعضا کو بچایا جا سکے اور اسے زندگی کا موقع مل سکے۔