بریکنگ نیوز 🚨چائنہ میدان میں آگیا 🔥🔥
چائینز نیوزی کے جنرل کا بڑا بیان جاری۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے بحری جہاز آبنائے ہرمز کے پانیوں میں اور باہر جا رہے ہیں ایران کے ساتھ ہمارے معاہدے ہیں، ہم ان کا احترام اور وہ ہمارا احترام کرتے ہیں اور دوسروں سے ہم یہی توقع رکھیں گے کہ وہ ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کریں ورنہ اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
تاریخ میں کوئی قوم ایسی نہیں رہی جو تقریباَ ایک ماہ تک دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹی رہی ہو اور اسے ایک بھی مقصد حاصل کرنے نہ دیا ہو
یہ پوری انسانیت کے لیے فخر کا مقام ہے
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو