Israeli strikes on tents sheltering displaced Palestinians in Gaza have killed two people, including a 15-year-old girl, and injured dozens.
The attacks came a day after a strike in central Gaza killed three Palestinians identified as police officers travelling in a vehicle.
خالد خورشید صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو گلگت بلتستان کی جیت مبارک۔ گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
خالد خورشید کا اہم پیغام 🚨
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔
ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔
گلگت بلتستان ایک انتہائی حساس علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ قرارداد کے مطابق جب کشمیر کے حتمی فیصلے کے لئے ریفرنڈم ہو گا تو گلگت بلتستان کے عوام بھی ووٹ ڈالیں گے۔ پہلے ہی وہاں احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔ الیکشن میں دھاندلی کر کے انہیں اور دور نہ دھکیلا جائے۔ #GBElections
عیدالاضحی تعطیلات، خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔
◀️ چار روز میں 11 لاکھ 64 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا۔
◀️ سب سے زیادہ سیاح 3 لاکھ 33 ہزار 939 وادی سوات آئے۔
◀️ وادی کاغان ناران میں ایک لاکھ 72 ہزار 289 سیاح آئے۔
◀️ گلیات میں ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد سیاحوں نے عیدالاضحی پر رخ کیا۔
◀️ عیدالاضحی پر 166 غیرملکی سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
◀️ خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں 3 لاکھ 94 ہزار 682 سیاحوں نے سیروسیاحت کی۔
◀️ جنوبی وزیرستان میں 1 لاکھ 44 ہزار سیاحوں نے وادی کا رخ کیا
◀️ ضم اضلاع میں اورکزئی میں 92 ہزار 112 سیاح سیروتفریح کیلئے گئے۔
In Iran, seven men were arrested for the gang rape of a girl, and the perpetrators begged the victim for mercy and forgiveness.
However, the girl refused, and all of them were sentenced to death by hanging.
Do you think this punishment is appropriate?
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
عید کے موقع پر اِن بہنوں کی تکلیف کو بھی یاد رکھیں۔ جنہیں ایک سال سے اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا جا رہا،
اور بھائی بھی وہ ہے جو اِس ملک کا وزیر اعظم رہا ہے۔
اور آج بھی پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر ہے۔
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
عمران خان اس وقت پابند سلاسل ہیں جس وجہ سے شوکت خانم کے لئے فنڈز ریزنگ پروگرام نہیں کر پا رہے. اسی لئے میری اپیل یے کہ قربانی کی کھالیں شوکت خانم کو دیں. اسکے علاوہ اس بابرکت مہینے میں دل کھول کر اپنی عطیات شوکت خانم کو دیں اور پیغام دیں کہ ہم عمران خان کو بھولے نہیں ہیں. عمران خان کے شروع کئے گئے فلاحی منصوبوں کو آگے لے کر چلیں گے
#DonateToShukatKhanum
https://t.co/Z432zes7Y5