اس ٹوئیٹ کو صرف دیکھنے، پڑھنے، ریٹوئیٹ یا لائیک کرنے کے علاوہ اسے چند لمحے آنکھیں بند کر ��ے محسوس کیجئے۔۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ ہم میں سے کون اگلے چند گھنٹوں میں یہاں ہو۔ بھلے اور کچھ نہ کریں بس دوسروں کا دل دکُھانا، انہیں اذیت پہنچانا چھوڑ دیں تو یہ سفر بہت آسان ہو جائے گا
@Shafqat_Mahmood Finally some good suggestions. At least I'll appreciate you. Keep going like this. In Pakistan online system is below the average, kindly take good steps in this matter also...