کل تک بلوچستان کے درد کو “پراپیگنڈا” کہا جاتا تھا،
پہلے پنجاب کے لوگ کہتے تھے لاپتہ افراد کا مسئلہ جھوٹ ہے،
بلوچستان والے بیرونی ایجنٹ ہیں۔
آج وہی درد پنجاب کے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔
سچ دیر سے سمجھ آتا ہے، مگر آتا ضرور ہے۔
#EndEnforcedDisappearances