پانی کی سبیل پہ ایک استاد 15,20 گلاس پانی پی چکا تھا ٫مگر اب بھی وہیں موجود تھا- انتظامیہ نے پوچھا ماسٹر جی "خیر اے ناں"؟
استاد محترم نے عرض گزاری-
بھرے ہوئے ٹب کی فوٹو بنا چکا ہوں خالی ہونے کے انتظار میں ہوں.
# Dedicate to dengue focal persons 🥲
اسٹیبلشمنٹ آپ کے ساتھ ہو تو محب وطن، آپ کے سرسے ہاتھ اُٹھا لےتو غدار، صحافی آپ کے حق میں بولے تو نظریاتی، تنقید کرے تو بکاؤ۔ ایم کیو ایم یوں تو دہشت گرد لیکن آپ کی اتحادی ہو تو فرشتہ، پرویز الٰہی ڈاکو، آپ کے ساتھ ہو تو اسپیکر اور وزیراعلی کا امیدوار، کوئی دوسری جماعت آرمی چیف 1/2
اس وقت ریگولرائزیشن کے سلسلہ میں SSEs&AEOs اپنی فائلز متعلقہ آفسز میں جمع کرا رہے ہیں،
جمع کرائے جانے والے اکثر کاغذات بسلسلہ HRMIS پروفائل کے پہلے ہی متعلقہ دفاتر میں جمع اور آنلائن بھی موجود ہیں،
پھر بھی فائلز کی ڈیمانڈ کرنا Online سسٹم پہ اعتماد نہ کرنے کے برابر ہے
@DrMuradPTI
فرانس کا 2021ء کے اختتام تک مزید 7 مساجد بند کرنے کا اعلان
فرانسیسی وزیرداخلہ جیرالڈ ڈرمانین نے کہا کہ 2020ء سے اب تک 92 مساجد بند کر دی گئی ہیں جبکہ 36 ہزار غیر ملکی مسلمانوں کے رہائشی اجازت نامے منسوخ کیے گئے ہیں
یار 2:45 تک سکول ٹائمنگ ، 6 گھنٹے بچہ سکول میں کیسے ایک ہی intensity سے پڑھ سکتا ھے، سرکاری ادارے ہمیشہ لکیر کے فقیر ہی رہیں گے،
کچھ دن پہلے اپنے بھانجے کو سکول میں ایڈمیشن لے کر دیا ھے سکول انتظامیہ سے گارنٹی لی سکول ٹائمنگ 5گھنٹےسےزیادہ نہی ھوگی ،
مرادراس سےبڑی امیدیں تھیں
ایس ایس ایز اے ای اوز کی ریگولرائزیشن پر حکومتی حلقوں میں خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی۔۔۔ ہمارا پیمانہ لبریز ہو چکا۔۔۔ حکومت پوزیشن واضح کریں ۔۔۔ ورنہ سڑکوں پر بیٹھنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں رہےگا
@RajaBasharatLAW#RegulariseSSEsAEOs
راولپنڈی ٹیم کےہمراہ دھمیال ہاوس میں وزیرقانون راجہ بشارت صاحب سے ملاقات۔۔۔ ریگولرازئزیشن کے لیے آپ کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا گیا۔۔ راجہ صاحب نےانتہائی محبتوں کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ اگلا پراسیس بھی جلد مکمل کروا لیا جائے گا
@RajaBasharatLAW
*صوبہ پنجاب اس وقت شدید خطرے میں ہے۔ڈینگی ایپلیکیشن کام نہیں کر رہی قویٰ امکان ہے کہ مچھروں نے سسٹم ہائی جیک کر لیا ہے اور پنجاب پر یلغار کرنے والے ہیں*
فوکل پرسن شدید پریشان
ریگولرائزیشن ایکٹ 2021 ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کرنے پر ہم @RajaBasharatLAW صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ اس کے ساتھ @UsmanAKBuzdar صاحب, @DrMuradPTI صاحب , @Dr_FirdousPTI صاحبہ کے دلی مشکور ہیں۔۔
امید ہے پنجاب حکومت اپنے وعدے جلد مکمل کرے گی انشاءاللہ