حکومتِ پاکستان کے پاس موقع ہے اس وقت اس معاملے لو اقوامِ متحدہ لیکر جائے اور جلد ہی عالمی سطح پر سیرت النّبی ﷺ کانفرنس منعقد کروائے جس میں عالمِ اسلام سے سرکردہ مسلم رہنماؤں کو مدعو کرے۔ اتفاق کرنے والے دوست اس پیغام کو Retweet کریں۔ شکریہ
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
زندگی بہت قیمتی ہے
اسے فقط برفباری دیکھنے کی غرض سے ضائع نہ کیجئے..‼️
موصول ہونے والی وڈیوز اور اطلاعات کے مطابق
مری میں برفباری میں پھنسے کئی سیاحوں کی موت ہو چکی ہے
اور لاتعداد لوگوں کی حالت نازک ہے...
😢😢😢😢
منسٹر آف سٹیٹ علی محمد خان کی کنونشن سنٹر اسلام آباد آمد
منسٹر آف سٹیٹ کی مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام جناح کنونشن سینٹر میں طلبہ اجتماع میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت اور شرکاء سے خطاب کیا۔
تقریب میں وفاقی وزراء، علماء کرام نےبڑی تعداد شرکت کی @Ali_MuhammadPTI