🇵🇰 ایک قوم، ایک پاسپورٹ، ایک روشن شناخت! پاسپورٹ صرف دستاویز نہیں، قوم کا وقار ہے۔ UAE، سنگاپور اور جنوبی کوریا نے معیشت اور قانون سے اپنے پاسپورٹ کو طاقتور بنایا۔ معراج الہدی فاؤنڈیشن پاکستان العالمیہ کا عزم ہے کہ مثبت فلاحی اقدامات سے پاکستان کا روشن عکس دنیا کو دکھایا جائے
ایران پر امریکی حملے کے بعد پورے امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ شہری سڑکوں پر نکل آئے اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔مظاہرین کا مشترکہ نعرہ تھا: ٹرمپ کو جانا ہوگا ہماری طرف سے جنگ نہیں!"