بچے کو "اُمید" دکھانا بھی تعلیم کا حصہ ہے۔
اگر کسی طالب علم کے نتائج خراب ہوں تو استاد کو یہ یقین دلانا چاہیے کہ "تم بہتر کر سکتے ہو" — یہ جملہ اکثر نصاب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
#hudaqasmi#education#students#psycology#school
میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتا
ایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا
اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے
کہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا
اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ہے
تیرا شہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا
احمد ندیم قاسمی
@Bajajauto Bajaj Auto services are the worst experience at khalilabad Vishal auto. People are very rude, not listening to anyone, wasting customers time. I will never recommend buying Bajaj bikes. @HeroMotoCorp
BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1446/2025 is tomorrow: Sunday, 30 March 2025
The Crescent for the month of Shawwal 1446 was SEEN in Saudi Arabia today subsequently tomorrow is the beginning of the month of Shawwal 1446
दिल्ली में 17 मार्च को हुए सफल प्रदर्शन के बाद, ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड (AIMPLB) ने वक्फ संशोधन विधेयक के खिलाफ देशव्यापी आंदोलन शुरू करने की घोषणा की है।
#SayNoToWaqfBill@grok
हम वक़्फ़ संशोधन बिल को पूरी तरह खारिज करते हैं और किसी भी ऐसे कानून को नहीं मान सकते जिससे वक़्फ़ की स्थिति और वक़्फ़ करने वाले की मंशा बदली जाए।
अब साफ़ है कि देश फासीवाद की गिरफ़्त में है। ऐसे में संविधान और लोकतंत्र में विश्वास रखने वाले हर नागरिक की ज़िम्मेदारी है कि वे संविधान की रक्षा के लिए आगे आएं।
धर्म के नाम पर लोगों को बांटना देश को कमज़ोर करने जैसा है, जो समाज की शांति और एकता के लिए खतरनाक है।
#SayNoToWaqfBill
Waqf properties: Land or assets donated under Islamic law for charity, mosques, or schools. Once given, it’s irrevocable, owned by God. #SayNoToWaqfBill#SayNoToWaqfBill@grok
@raoomcompany@A_Alhumiad I had the pleasure of working with this excellent company from 2007 to 2009. Wishing it continued growth and success—may it become one of the largest companies in the Gulf!
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور تمام مسلم تنظیمیں متعدد بار یہ واضح کرچکی ہیں کہ وقف املاک سے کھلواڑ کی حکومت کو ہرگز بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وقف ترمیمی بل 2024 کومسلمانان ہند پوری طرح مسترد کرچکے ہیں۔ حکومت مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے اور ملک کو جمہوریت کے بجائے تانا شاہی کی طرف نہ لے جائے۔ اقلیتوں کی جائیدادوں پر قبضہ جمانے کی کوشش سراسر ظلم ہے، جس کو کوئی بھی انصاف پسند گروہ قبول نہیں کر سکتا۔ ہمیں افسوس ہے کہ این ڈی اے کی حلیف جماعتوں نے مسلمانوں کو ان کا حق دلانے کے سلسلے میں اپنا کردار نہیں نبھایا اور بی جے پی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کا ساتھ دیا۔ ہم حزب مخالف کی سیکولر پارٹیوں سے اپیل کر تے ہیں کہ اس بل کے پارلیمنٹ میں پیش ہونے کی صورت میں وہ متحدہ طریقے پر اس کی پر زور مخالفت کریں ۔ہم حکومت سے بھی مطالبہ کر تے ہیں کہ وہ اس ترمیمی بل کو واپس لے اور سابقہ قانون کو برقرار رکھے۔ ورنہ مسلمانوں کے لئے عوامی جدوجہد کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچے گا اور نتیجتاً جو صورت حال پیدا ہو گی اس کے لئے حکومت ذمہ دار ہوگی۔
#RejectWaqfBill