سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود اور ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان محمد انور بریار کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ بستی وڈانی کا دورہ۔ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔
یوم آزادی کے موقع پر سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود نے زکریا یونیورسٹی میں سو کجھور اور سو آ م کے درختوں کی شجرکاری کے موقع پر کہا کہ درختوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ درختوں کی شجرکاری کا سلسلہ جاری رکھے گے
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا نونمبر چوک اور بی سی جی چوک کا دورہ۔ نونمبر چوک پر کراؤن فیلر کی فوری مرمت کے احکامات بی سی جی چوک پر کام میں سست روی پر ٹھیکہ دار کو شوکاز جاری کر دیا۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا ڈی جی خان کا دورہ، پل ڈاٹ اور کشمیر پارک میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ کام کو جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کے احکامات جاری ۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا ڈی جی خان کا دورہ، جناح پارک میں موسم بہار کی شجر کاری کے سلسلے میں دو سو درختوں کی شجرکاری، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ اور پل ڈاٹ پر مونومنٹ کی تعمیر کا جائزہ لیا اور منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود جنوبی پنجاب کیمپ آ فس تونسہ میں عوامی مسائل سننے اور مختلف جاری منصوبوں کی progress کی جانچ پڑتال کے لیے موجود ہیں۔ سیکرٹری irrigation عامر خٹک بھی موجود ہیں
ہاؤ سنگ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب سیوریج مسائل حل کیلئے متحرک ۔ملتان کے 14 نمبر چونگی شریف پورہ اور گردونواح کے سیوریج مسائل کا حل کرنے کے لئے نئے ڈسپوزیبل اسٹیشن پر کام کو تیز کردیا سیکرٹری ہاؤسنگ جاوید اختر نے ازخود کام کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا اور منصوبے پر بریفنگ بھی لی۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کی ہدایات پر پی ایچ اے ملتان نے لینر پارک واٹر ورکس روڈ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارک میں واٹر سپلائی، لایٹس اور دیگر سہولیات فراہم کی جائے گی۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا مدنی چوک فلای اوور کا دورہ۔ڈی ایم ڈی اے قیصر سلیم کی بریفنگ۔ ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا راجن پور کے علاقے ماڑی ٹاپ کا دورہ۔ساٹھ ملین کی لاگت سے جاری واٹر سپلائی سکیم کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ آ فیسران نے جاری منصوبوں پر سیکریڑی ہاؤ سنگ کو بریفنگ دی۔ جاوید اختر محمود نے تمام منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔
ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے تونسہ میں میاواکی جنگل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود نے تونسہ انڈس ہائی پر ٹرمینیلیا ایونیو پر درختوں کی شجر کاری کی اور شجرکاری اگاہی واک کی قیادت کی۔
ٍ
یہ خوبصورت اور ترقیاتی منظر لاہور کا نہیں بلکہ تونسہ شہر کے انڈس ہائی وے کاہے۔ جہاں سو سے زائد ایکٹرانک لائیٹس کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔ سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب نے اس موقع پر مزیر کہا کہ شہر میں پانچ سو سے زائد ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب بھی جاری ہے۔
ہاؤ سنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا تونسہ شہر کی خوبصورتی اور سہولیات کی فراہمی میں اضافے کے لیئے اقدامات کا سلسلہ جاری۔ سیکرٹری ہاؤ سنگ جاوید اختر محمود کی ہدایات پر انڈس ہائی ہائی وے پر لائٹس کی تنصیب کا سلسلہ تیزی سے جاری۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود نے کبیروالا کے علاقے بدھوانہ میں جاری 150 ملین سے جاری سیوریج سکیم کا معائنہ کیا۔ اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اور کام کو مقررہ وقت پر معیاری انداز سے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جاوید اختر محمود نے تونسہ انڈس ہائی وے پر درختوں کی شجرکاری کر کے ٹرمینیلیا ایونیو کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایونیو پر ایک ہزار سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کا تونسہ کا دورہ، انٹری ایگزٹ پارک کا دورہ، انڈس ہائی وے پر لائیٹس کی تنصیب اور ٹرمینیلیا درختوں کی شجر کاری بارے تیاریوں کا جائزہ اور منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری۔
سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کی ہدایات پر تونسہ انڈس ہائی وے پر ٹرمینیلیا ایونیو کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ہزار سے زائد درختوں کی شجر کاری کی جائے گی۔