عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
ہیلتھ تباہ کر دی گئی ہے ، پنجاب کی ہیلتھ ٹھیکے پر دے دی گئی ہے ، پنجاب کی تعلیم ٹھیکے پر دے دی گئی ہے ایک ایک بیڈ پر 3 تین مریض پڑے ہوئے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں صرف 4 دوائیاں ہیں ہر مریض کو ہی وہ ہی دوائیاں دی جا رہی ہیں ۔
مبین عارف جٹ
میں سہیل وڑائچ کو 4 سال بعد جاگنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ان کا کالم خبر ہو بھی نہیں سکتی کیونکہ ایسے لوگوں کی یہ خواہشات نہیں ہو سکتیں، یہ ایسا سوچتے بھی ہیں، ان کا کالم صرف ہٹانے اور یہ دکھانے کے لیے ہے کہ دیکھو ہمارے دور میں بھی صحافی تنقید کرتے تھے، علینہ شگری
بہنوں بیٹیوں کی عزت کے رکھوالے قتل کردیتے ہو انصاف بھی نہیں ہونے دیتے
تم مرو تو شہید قوم کے مارو وہ دہشتگرد
قتل کر کےماؤں کو کہتے ہو مرگیا پھر کیابچے اور پیدا کرلو
اس والد کے بیس سالہ لڑکے کو سنائپر سے گولی مارتے ہو وہ دہشتگرد،تمہارا جل کر مر جائے پھر بھی شہید
جرم کیا ؟صرف اپنا حق مانگنا جس پر تم نوکر ہوکر قابض ہو
اس بہادر کا جرم سچ بولنا تھا حرامخور نوکروں نے اسے دوسرے ملک جا کر قتل کروایا
خود مجاہد یہ شہید بھی نہیں
پنجاب میں شریف خاندان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب شدید غصے سے بھرے ہوئے ہیں۔
وہ دانشور جو کہتے تھے کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے عوام میں مقبول کیا،
وہ بتائیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ کے باوجود عمران خان مخالفین کیوں نہیں مقبول ہو سکے؟ 👇 https://t.co/B8v9NQ96s4
اپنے لوگوں کے حقوق کے آواز اُٹھانے کے لیے آپ کو کسی سیاسی جماعت کی ضرورت نہیں ہوتی آپ ڈٹ جائیں لوگ آپکے پیچھے کھڑے ہوجاتے ہیں آزادکشمیر کے ان تین بہادروں کو سلام 🙏
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔
کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟
کوئی ڈیم مکمل ہوا؟
عوام کو کوئی ریلیف ملا؟
کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟
تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟
کشمیر کی غیور عوام کی جرات، دلیری، غیرت اور اپنے حقِ خود ارادیت کی خاطر ڈٹ جانا ہمیشہ سے تاریخ قائم کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا، انشاءﷲ۔
کشمیر زندہ باد۔ 👑
🚨کشمیر میں حق اور باطل ، حاکم اور محکوم کی جنگ ہے، پاک فوج میں برگیڈیر فائق جیسی گندی مچھلیوں پر ہم ضرور بات کریں گے،
شوکت میر کا کشمیریوں سے خطاب : قتل عام کے بعد کشمیری چھپے نہیں بلکہ مزید نکل رہے ہیں
یہعاصم منیر کے نوکر فوجی آخر کس کو قتل کر رہے ہیں؟ یہ نہ اسرائیل ہے، نہ بھارت، یہ کشمیر ہے۔ یہاں مظلوم اور پُرامن لوگ رہتے ہیں۔ ان لوگوں کا خون کیوں بہایا گیا؟ کیوں ان کے ساتھ ظلم کیا گیا؟ اللہ تعالیٰ ہر ظالم کو اس کے اعمال کا حساب دے ان ظالموں کو نست و نعبود کر۔ ہم نے فرعون کا نام سنا تھا، مگر آج ظلم و جبر کی مثالیں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں حکومت کشمیر حکومت پاکستان
راولاکوٹ لہو لہو💔🥲