یہ عام آدمی کا مسلہ ہے ہر پاکستانی کا مسلہ ہے آواز اٹھائیں
واپڈا کے خلاف جاری مہم میں اپنی آواز شامل کریں!
199 یونٹس پر 3600 روپے بل لیکن صرف 2 یونٹس زیادہ 201 یونٹس پر 9000 روپے بل! یہ فرق عوام کے ساتھ ناانصافی نہیں تو اور کیا ہے؟ اس مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ ایسی کوئی بھی پوسٹ نظر آئے تو اسے اپنا فرض سمجھتے ہوئے ضرور شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر گھر، ہر شہر اور ہر ذمہ دار ادارے تک پہنچ سکے۔ آواز اٹھائیں کیونکہ خاموشی مسئلے کا حل نہیں!