یہ سوشل میڈیا ہے یہاں اپنی بات کہنا لکھنا سب کا فنڈا مینٹل رائٹ ہے
پر بات تب بگڑتی جب کچھ لوگ اپنا فنڈا مینٹل رائٹ سمجھ کے اپنا اپنا گندا مینٹل رائٹ یوز کرنے پر آ جاتے 😒😏
@lovelycpl1 :
یار تُو آج کل بہت خاموش کیوں رہتی ہے؟
@laiba_Q1 :
بس کیا بتاؤں… عقل آ گئی ہے!
@lovelycpl1 :
اوہ… پھر تو واپس کر دے!
تیرے اوپر سوٹ نہیں کر رہی!
😜🧠
ہر وقت غصہ اپنی "ناک" پر نہ دھرے رکھا کریں
ایک خوبصورت سی مسکراہٹ کی تلاش کریں جو ناک کے نیچے پائی جاتی ہے
اگر مل جائے تو
اسے اس کی جگہ پر رکھ لیں
آپ خوبصورت نظر آئیں گے
😉😉😉
پاکستانی مرد یورپ جا کر اس عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں جس کے پہلے سے ہی دو چار افیئرز بریک ہو چکے ہوتے ہیں
ایک دو طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں
عمر میں بھی بڑی ہوتی ہے
مگر اپنے ملک میں ان کو ان ٹچ, جوان, پاکیزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے
😷😷😷
ایکس کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے
ہر وہ عورت جو آپکی پوسٹ کو پسند کرتی ہے ضروری نہیں کہ آپکو بھی پسند کرے اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی
Mind It 🙏🙏🙏
تمہاری باتوں میں اتنی مٹھاس ہے کہ شوگر کا ٹیسٹ کروانے کا دل کرنے لگتا ہے
تمہاری آواز سن کر ایسا لگتا ہے جیسے coke studio والوں نے چاہت علیخان کا کوئی نغمچہ ریلیز کر دیا ہو
😷😷😷
ویسے تو تم بہت بڑی فلم ہو
لیکن
مجھے لگتا ہے تم میری زندگی کے ڈرامے کی وہ قسط ہو جسے میں بار بار دیکھنا چاہوں گی، چاہے سبسکرپشن کے پیسے ہی کیوں نہ دینے پڑ جائیں
ویسے سبسکرپشن میں ڈسکاؤنٹ مل جائے تو ضرور بتانا
شاید میں سبسکرائب کر ہی لوں
😏😏😏
ہر وقت غصہ اپنی "ناک" پر نہ دھرے رکھا کریں
ایک خوبصورت سی مسکراہٹ کی تلاش کریں
جو ناک کے نیچے پائی جاتی ہے
اگر مل جائے تو
اسے اس کی جگہ پر رکھ لیں
آپ خوبصورت نظر آئیں گے
🙃🙃🙃