یاد رکھئے
جو زمیں میں چورا چورا کرکے دفن کردیئے جاتے ہیں ،وہ بھی ایک دن زمیں کا سینہ چیر پھاڑ کر نکلتے ہیں اور رفتہ رفتہ خوبصورت پھول اور ثمر و سایہ لوگوں کو پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں
#قومی_زبان
جب دنیا کسی بڑے حادثے کے دہانے پر موجود تھی ایسے میں مذاکرات کی میز سجا لینا ہی پاکستان کی بڑی کامیابی تھی
مذاکرات کا پہلا مرحلہ بغیر کسی معاہدے کے گزر گیا ہے ،لیکن خوش آئند یہ ہے کہ مذاکرات کے راستے ابھی پوری طرح بند نہیں ہوئے ہیں ۔
#Pakistán#امن_کا_سفیر_پاکستان#پاکستان
( @realDonaldTrump - Truth Social Post )
( Donald J. Trump - Jun 16, 2025, 6:30 PM ET )
Iran should have signed the “deal” I told them to sign. What a shame, and waste of human life. Simply stated, IRAN CAN NOT HAVE A NUCLEAR WEAPON. I said it over and over again! Everyone should immediately evacuate Tehran!
Sometimes we put our faith in others and we get disappointed when they don't live up to our expectations. Ultimately, we must put our faith and trust in Allah. He will never disappoint us. He will answer your supplications.
@DrBilalPhilips#deprem
رکن صوبائی سندھ اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید کی فاطمہ جمال میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی ذمہ داران سے ملاقات، بریسٹ کینسر کے حوالے سے سندھ اسمبلی ��یں آواز اٹھانے پر رکن اسمبلی کا شکریہ ادا کیا، اور اعزازیی شیلڈ بھی پیش کی۔
#MQMP #FouziaHameed #PS110 #BreastCancer #Karachi #Pakistan
#BreastCancer
فاطمہ جمال میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے آج پریزیڈنٹ ہما جمال نے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید سے ملاقات کی اور بریسٹ کینسر سے متعلق اپنے اقدامات سے آگاہ کیا ساتھ ساتھ متاثرہ خواتین کے مسائل کو بھی زیر بحث لایا گیا
رکن صوبائی سندھ اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید کی فاطمہ جمال میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی ذمہ داران سے ملاقات، بریسٹ کینسر کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھانے پر رکن اسمبلی کا شکریہ ادا کیا، اور اعزازی شیٹ بھی پیش کی
#MQMP#FouziaHameed#PS110#BreastCancer#Karachi#Pakistan
یہ رنگ بہار عالم ہے کیوں فکر ہے تجھ کو اے ساقی
محفل تو تری سونی نہ ہوئی کچھ اٹھ بھی گئے کچھ آ بھی گئے
اس محفل کیف و مستی میں اس انجمن عرفانی میں
سب جام بکف بیٹھے ہی رہے ہم پی بھی گئے چھلکا بھی گئے
#اردو_زبان
Just because something is not happening when and how you want, doesn’t mean Allah is not listening. There are lessons to be learned from every disappointment.
@DrBilalPhilips#GrandeFratello
لگ رہا ہے تیری جانب سے قرار دیئے گئے گستاخ
رب کی بارگاہ میں جاکر شکایت کناں ہوئے ہیں
کہ یارب تیرے بندے "تو ہونے"کا دعویٰ کرتے ہیں
تب ہی تو بات تیری دستار تک آپہنچی ہے اب
ہما
صلی اللہ علیہ وسلم ۔🌹❤️
#اردو_زبان
شعور کو جب پر عطا ہوتے ہیں تو وہ ایک پرندے کی مانند کھلی فضاؤں میں اڑنا چاہتا ہے
اسے کسی صورت قید قبول نہیں ہوتی لیکن اگر کبھی کسی شکنجے میں دبوچ لیا جائے تو وہ لمحہ شعور پر سکوت طاری کرنے والا ہوتا ہے
ہما جمال
#اردو_زبان
پھر زنداں کی قید میں ڈالا جائے تو پہلے پہل پھڑپھڑاتے ہوئے سر ٹکراتا ہے اور فرار کی کوششوں میں مگن رہتا ہے،نئے نئے منصوبے بناتا ہے اور ان کوششوں میں بارہا زخمی ہوکر بھی نہیں تھکتا بلکہ خود اپنا حوصلہ بن کر تازہ دم ہوتا ہے
لیکن رفتہ رفتہ ناکامی و تنقید سے اس کے پر تراشے جائیں تو