🌳فلسفہ حیات! 🌳
🌱زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے___
🌱شامیں کٹتی نہیں!
🌱اور سال گزرتے جا رہے ہیں_
🌱ایک عجیب سی دوڑ ہے یہ زندگی ___
🌱جیت جاؤ تو کئی اپنے پیچھے رہ جاتے ہیں
🌱اور ہار جاؤ تو اپنے ہی پیچھے چھوڑ جاتے
ہیں
🌱اپنوں کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا
🌱لیکن وقت کے ساتھ اپنوں کا پتہ چلتا ہے