سعودی عرب ، ایران اور طالبان کی حکومتیں
اپنے مخالفین پر ظلم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں
ویڈیو دیکھ کر خود فیصلہ کر لیں
اور پاکستان کے نظام کی قدر کریں https://t.co/42D3D5tscS
@OfficialDGISPR میجر جنرل آصف غفور کی @HamidMirPAK
کے پروگرام #capitaltalk میں بہترین گفتگو سُن کر قوم کے ہر فرد نے
ضرور محسوس کیا ہوگا کہ پاکستان بہت محفوظ ہاتھوں میں ہے !!!
کون مسلمان ، کون کافر
کون شہید اور کون نہیں شہید
یہ بحثیں ہمارے ملک میں اتنے مقامات پر پہلے سے ہی جاری ہیں
اور اب یہ نئی بحث
#ShaheedSalmanTaseer ہے
یا
#شہید_ممتاز_قادری ہے
ایسی تمام بحثوں کا آخری فیصلہ ہمیں اُس پر چھوڑ دینا چاہئے
جو خود ہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے