یہ اپنی مونچھیں کاٹ کر انڈر گراونڈ ہوگیا تھا کیونکہ مرتضٰی بھٹو کی فیملی اور عوام نے اسے مرتضٰی کے قتل میں آلہءکار قرار دیا تھا۔ مرتضٰی بھٹو کو آئی ایس آئی انٹرنل ونگ نے کراچی پولیس سے ملکر مارا تھا۔ آئیندہ سالوں میں قریب تمام ملوث اہلکاروں کو آئی ایس آئی نے قتل کروا دیا۔ آصف زرداری اپنے متعدد مخالفین کے قتل میں ملوث ہے۔ مرتضٰی بھٹو کے قتل میں بننے والا جوڈیشنل کمیشن بھی ویسے ہی برباد کیا گیا جس طرح عمران خان کے اقدام قتل کی جے آئی ٹی کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے۔ وہی سکرپٹ چلایا جارہا ہے۔ جاگتے رہنا پاکستانیوں۔
عمران خان کی تقریروں کو مین سٹریم میڈیا پر نہ دکھانے کی وجہ سے لوگوں نے TV دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہے اور خبروں کا مین سورس سوشل بن گیا۔
جو چال عمران خان کو ختم کرنے کیلئے چلی تھی اسی چال نے حامد میر، غریدہ، عاصمہ چوہدری، کامران شاہد، منصور جیسے انکے درجنوں اپنے کارتوس ہی ناکارہ بنا ڈالے اور انکو Irrelevant کر دیا۔ انکو آج نہ تو کوئی TV پر دیکھتا ہے نہ ہی انکی سوشل میڈیا پر کوئی ریچ ہے۔
لوگوں کا رجحان سوشل میڈیا کی طرف ہونے کی وجہ سے سینکڑوں نئے سوشل میڈیا جرنلسٹس آج سٹار اور celebrities بن کر مین سٹریم کے چلے ہوئے کارتوسوں کی جگہ لے چکے ہیں۔
کئی چھوٹے چھوٹے فرعون اپنے انجام کو پہنچ چکے، مگر ابھی غافل ہیں۔۔کچھ دیر کیلئے۔
How Pakistan, in a short span of time, moved from one reality to another! A picture is worth more than a thousand words! Mentality changed & so did the priorities! Human touch has been replaced by buccaneer savagery!
میں تاریخ کا طالب علم ہوں دنیا کے تمام بڑے لیڈروں کی تقریریں سنی اور پڑھی ہیں جنہوں نے تاریخ کا دھارا موڑا ان میں ابراہیم لنکن، چرچل اور نیلسن منڈیلا شامل ہیں عمران کی تقریر کے آخری تیس منٹ کاایک ایک لفظ غور سے سنا اور اس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ بلاشبہ عمران کی تقریر ایک لیڈر کی 👇
میڈیا پر بلیک آؤٹ کر کے۔ گرفتاریاں کر کے۔ سارا پنجاب بند کر کے۔ کرفیو کا سما بنا کر۔ تشدد کر کے۔ سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن لاہور نے ببانگ دہل خان کے پیچھے سیاسی بیت کر ڈالی۔
شادی ہالوں میں جلسے کرنے والے آج رات Lexotanil کی گولیاں کھا کر سونے پر مجبور گئے۔
اللہ الحق ہے
راشد نصیر لوسی کو جس نے بریگیڈیئر بنایا اور سیکٹر کمانڈر لگایا وہ بھی اسی کی طرح نالائق ہے۔ کریم ٹیکسی سروس سے اغوا کرنے کا مطلب ہے کہ لوکیشن ڈیٹا موجود ہے۔ کال ڈیٹا ریکارڈ نکال کر ڈرائیور کو گرفتار کر لو؟ جیو فنسنگ بھی راشد کا ہی پتہ بتائے گی۔ اظہر مشو��نی کا کال ریکارڈ سب کچھ کھول کر رکھ دے گا۔ اظہر کی چڑیا گھر میں موجودگی ثابت ہوجائے گی۔
راشد لوسی آخر اظہر مشوانی کیساتھ کرنا کیا چاہتا ہے؟؟
عمران خان نے ملک کو کرائسز سے نکالنے کے لیے اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے رکھ دیا،
اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری ،
ایکسپورٹس میں اضافہ ،
آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ ،
ٹوورزم،معدنیات،
سمال میڈیم انڈسٹری پر توجہ ،
زراعت پر ت��جہ ،
سرکاری کارپوریشنز کی ری ��ٹرچنگ ،
ٹیکس کلیکشن میں اضافہ ،
منی لانڈرنگ کی روک تھام ،
قانون کی حکمرانی اور
احساس پروگرام پر توجہ ،
ہیلتھ کارڈ ،راشن کارڈ ،
بلا سود قرضے ،
ہاؤس فنانسنگ ،
کچی آبادیوں میں عمارتوں کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی ،
ریڑھی بانوں کے لیے سہولیات ۔
کہا کہ خان اسمبلیاں توڑے ��و الیکشن کروا دیں گے، جب توڑ دی تو کہا وقت سے پہلے کیوں توڑیں۔۔ پھر کہا عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا جب ہونے لگا تو راستے روکے گئے، پھر کہا کہ زمان پارک چھپ کر بیٹھا ہے۔ جب نکلنے لگا تو دفعہ 144 لگا دی۔ آخر چاہتے کیا ہو؟ #حقیقی_آزادی_جلسہ
ان آٹا لوٹتے پاکستانیوں کی بدعاؤں سے بچو کیا حکومت نہیں جانتی آج غریب پاکستانی روندے جارہے ہیں بھگدڑ لوٹ مار ہلاکتیں لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی کے لئے بھی ��ٹا نہیں نجانے کیا سوچ کرحکومت نے پنجاب میں تشہیری مفت آٹا کیمپ لگادئے جو ہوا اس وڈیو میں دیکھیں 4 ہلاکتیں بیسیوں زخمی 😢😢