سابقہ رہنما مسلم لیگ ن گورنر پنجاب سردار
ذوالفقار احمد خان کھوسہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سردار دوست محمد کھوسہ سابقہ وزیراعلی پنجاب سے فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
کھوسہ ہاؤس ڈیرہ غازی خان
چوہدری احسن رضا خاں MPA کی کھوسہ ہاؤس آمد سابقہ گورنر پنجاب سردار زوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر انکے صاحبزادے سابقہ وزیراعلی پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ سے فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
فیض تھا۔۔ نواز شریف ہے
مشرف تھا۔۔ نواز شریف ہے
نیازی تھا ۔۔ نواز شریف ہے
ثاقب نا ثور تھا۔۔ نواز شریف ہے
بے میرا اللہ کی قدرت ہے جسے چاہے عزت عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو عزت عطاء کی ہے
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
انکا مشن اڈیالہ میں بند مصدقہ چور کو رہا کروانا ہے انہوں نے نوجوانوں کو بیوقوف بنایا
یہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے ضائع کرتے ہیں یہ اس قوم کے مجرم ہیں یہ قابل معافی نہیں ہیں
@MaryamNSharif@TararAttaullah@CMShehbaz@HamzaSS
انکا مشن اڈیالہ میں بند مصدقہ چور کو رہا کروانا ہے انہوں نے نوجوانوں کو بیوقوف بنایا
یہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے ضائع کرتے ہیں یہ اس قوم کے مجرم ہیں یہ قابل معافی نہیں ہیں
@MaryamNSharif@TararAttaullah@CMShehbaz@HamzaSS
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کا بہادر سپاہی قائد کے ورکرز کے ساتھ اللہ تعالیٰ راشد نصراللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین
@RashidNasrulah
YES, we've quickly reached 2 MILLION FOLLOWERS
This is unparalleled speed.
More followers, higher influence🚀
Every day, new Yescoiners from every corner of the world join our journey🌎
YES, a big welcome to new Yescoiners onboarding!
YES, let's say $YES.💎
#yescoin #yescoiner #yesworld
شریف خاندان نے ہمیشہ اپنے محسنوں کو ڈسا ہے ، یہ صرف پیسے کے پیر ہیں ، طلال چوہدری ، دانیال عزیز ، چوہدری جعفر اقبال ، جاوید ہاشمی اور احسن رضا جیسے پرانے کارکنان کی جگہ چند خاندانوں ، سوسائیٹوں کے مالکان ، اشتہاریوں ، اور اسٹیبلشمنٹ کے سفارشیوں کو ٹکٹس دئیے
@MaryamNSharif