It is a privilege to join the leaders' summit at the World Urban Forum in Baku, a city that reflects modern urban infrastructure vision and global connectivity, and whose historic old city reflects shared civilization links, including ancient trade routes such as the Multan Serai and centuries-old people connections between Pakistan and Azerbaijan.
#MaryamNawazInBaku
#ApniChhatApnaGhar
میں ایسے ہی شریف فیملی کو پسند نہیں کرتا۔۔
ڈاکٹر اسرار صاحب کی یہ وڈیو آجکل کی نسل کو ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ شریف فیملی کس قدر وضع دار، عاجز اور مذہبی فیملی ھے۔
ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا ہےکہ میں پوری دنیا کا تیل بند کرسکتا ہوں سوائے پاکستان کےاور اسلامی ممالک کو پ��کستان بچا سکتا ہے پاکستان نے ہمارا بہت ساتھ دیا افغانستان کو بھی کہنا چاہتا ہوں انڈیا کے پیچھے لگ کر پاکستان سے مت لڑو پاکستان کا کچھ نہیں ہو گاافغانستان کا کچھ بچے گا نہیں۔یہاں چند فسادی پروپیگنڈا کررہے ہیں
آپ کو بتایا تھا خواجہ آصف پروٹوکول نہی لیتے ہیں نا سرکاری گارڈ لے کر چلتے اور ایک اور عادت وہ روزانہ واک لازمی کرتے اور چیک کریں واک کے دوران عام شہری کیسے ان سے بچوں کو ملواتے ہیں
یہ وہ عزت جو انہوں نے سیاست سے کمائی ہے
اسحاق ڈار صاحب ماہر معیشت سمجھے جاتے تھے اور انکی اپوزیشن انہے منشی کہ کر چھیڑا کرتی تھی تھی جبکہ حالیہ دور میں اور بالخصوص دورہ سعودیہ میں بہترین وزیر خارجہ ثابت ہوئے ہیں عرب میڈیا بھی تعریف کر رہا ہے پاکستان کے تمام اہلحدیث حالت جنگ میں ملکی خارجہ پالیسی اداروں اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
پبریکنگ: پنجاب میں کل سے 31 مارچ تک سکولوں میں چھٹیاں۔۔ دیگر اہم فیصلے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر لمعمولی اقدامات کا فیصلہ
پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ
سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئی
صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی
ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی، وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیصلہ
سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا
سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،
امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی
شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گی
سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گی
سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
نواز شریف کے دور حکومت میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 66 سے 100 روپے فی لیٹر کے درمیان رہی۔
جنوری 2018 میں تقریباً 81.53 روپے فی لیٹر تھا۔
پھر 2018 میں ایک ذہنی مریض کی حکومت آ گئی اور قیمت 147روپے تک جا پہنچی