تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی
ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا ، تین سو سال پہ بعد پہلی دفعہ ہمارے ایران کے بھائیوں نے پوری امت کو خوشی نصیب فرمائی ، پوری امت کا قرضہ چکا دیا ، ہمارے ایرانی بھائیوں نے کر کے دکھا دیا ، جب کافر کا خوف دل سے نکل جائے تو وہ بکری بن جاتا ہے ، اور جب کافر کا خوف اندر ا جائے تو پھر ہم بکری بن جاتے ہیں ، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی ، ہماری پہچان مسلم ہے، مو��انا طارق جمیل
🚨Trump says US has launched a regime change war and called on Iranians to rise up & seize power. He said the U.S. aims to destroy Iran’s missile program & naval forces & target leadership. Called on IRGC to surrender. He said the U.S. may take casualties
مشہور امریکی شیف "میکس لا منا" نے مشہور برانڈز کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا:
"کوکا کولا اب بھی فلسطین کی غصب شدہ زمین پر کام کر رہا ہے، اور یہی حال پیزا ہٹ کا بھی ہے۔ میکڈونلڈز نے اسزائیلی فوج کو 12,000 سے زائد مفت کھانے فراہم کیے، ڈومنیوز پیزا نے انہیں مفت پیزا پہنچائے++
Times are tough. They’re extremely confusing and trying. Distractions aplenty round every corner. Almighty, make us among the steadfast. Keep us firm in faith. Protect us from falling into the many traps to lure us away from You.
ایڈوکیٹ یوسف بھائی ایک نہایت قابل وکیل ہیں اور اپنے پروفیشن کے ساتھ بالکل ایماندار ہیں نو مئی کے بعد سے لے کے اب تک جس طرح انہوں نے پی ٹی ائی کے کارکنان کی عدالتی اور قانونی معاملات میں معاونت کی وہ بھی بغیر کسی لالچ اور فیس کہ یہ عمل کسی سے ڈھکا چھپا نہیں یوسف بھائی واحد وکیل ہیں جو نو مئی سے لے کے اب تک ڈٹے ہوئے ہیں ان کا نام لاہور سیٹ کے لیے نامزد نہ ہونا انتہائی شرمناک عمل ہے میں اس کی پرزور مذمت کرتا ہوں
@WyneYousuf
میں پی ٹی آئی کے تمام نوجوان وکلاء سے اپیل کرتی ہوں کہ سیریل نمبر 72، @wyne_yousaf کو ووٹ دیں۔ وہ ان چند بہادر وکلاء میں سے ہیں جو لاہور میں ہمیشہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ساتھ ڈٹے رہے اور ہر مشکل گھڑی میں اُن کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔
اس بات کی گواہی میں دوں گی کیونکہ نو مئی کے بعد سے لے کر آج تک یوسف وائیں ایڈووکیٹ صاحب گرفتار کارکنان کے لیے سب سے پہلے تھانے پہنچتے تھے اور اگلی صبح دہشت گردی عدالت لاہور میں موجود ہوتے تھے نہ دن دیکھا نہ رات،الیکشن لڑنا انکا حق تھا اور ان کو اناؤنس کرنا ضروری تھا