اگر ہمارے جنرلز بارڈرز محفوظ بنائیں،
ججز عدالتوں کو موثر بنائیں،
سیاستدان پارلیمنٹ کو مظبوط کریں،
بیوروکریٹس سرکار کے دفتروں کو چست کریں،
صحافی حق اور سچ کی آواز اٹھائیں اور
شہری ٹیکس ادا کریں
تو پاکستان جنت بن سکتا ہے-
مگر یہاں ہر کوئی اپنا کام چھوڑ کے دوسرے کا کام کرنا چاہتا ہے
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کیماڑی کی ریلی کراچی مسلم لیگ ن ہاؤس کارساز پہنچ گی چند لمحوں میں جنرل سیکرٹری سندھ #PMLN@MiftahIsmail
کی قیادت میں ایمپریس مارکیٹ روانہ ہوگی
پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف کراچی ریگل چوک صدر پر مولانا صاحب کی سربرائی میں احتجاجی مظاہر
مظاہرے میں ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کیماڑی کے ساتھ پنڈال میں موجود
@mahfooz51871
مہنگائ و نااہل حکومت کے خلاف کراچی میں PDM کے جاری احتجاجی مظاہرہ کے اسٹیج پر صدر مسلم لیگ ن سندھ سید شاہ محمد شاہ قائد PDM مولانا فضل الرحمن ،
قائد پختونخوا میپ محمود خان اچکزئی کا استقبال کررہے ہیں
سیکریٹری جنرل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،سابق گورنر سندھ محمد زبیر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے احتجاجی مظاہرے میں شریک علی اکبر گجر اور قادر بخش کلمتی بھی موجود