میرا شہر 2013 سے پہلے خون میں لپٹا تھا۔
مگر قاںُد محترم میاں محمد نواز شریف کی حکومت آتے ہی دنیا کے خطرناک شہر کو اُسکی روشنیاں لوٹاںُی اور آج اِس شہر میں سکون کی انتہا تو یہ ہہ کے پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی منتقل ہوگںُے۔
#PSL4#23مارچ_نوازشریف_کےساتھ
Strait of Hormuz remains open, global trade continues uninterrupted, and the threat of a naval blockade has been averted.
Peace prevails, credit goes to the leadership and diplomatic efforts of Prime Minister Shehbaz Sharif.
Thank you, Prime Minister of Pakistan🇵🇰
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم کا منصوبے پر کام کی رفتار تیز اور منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
اجلاس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
گلگت بلتستان کی سرکاری عمارتوں کے لئے 18 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ ہے : بریفنگ
گلگت اور دیامیر ڈویژنز کی سرکاری عمارات کے لئے 18 میگا واٹس کا منصوبہ دسمبر 2026 جبکہ بلتستان ڈویژن کی سرکاری عمارات کی سولرائزیشن کا یہ منصوبہ اکتوبر 2026 تک مکمل ہو گا : بریفنگ
گلگت، سکردو، چلاس اور خپلو میں گھروں کے لئے 82 میگاواٹ کے شمسی توانائی کا منصوبے پر بھی کام جاری ہے : بریفنگ
وزیراعظم کی منصوبے کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے غیر جانبدار تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے لیۓ 100 میگا واٹ شمسی بجلی کی فراہمی منصوبہ کے تمام تر اخراجات اٹھائے گی : وزیراعظم
اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔
گورنر سندھ @MNehalHashmi نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم، ٹیکنالوجی اور مہارت کے ذریعے پاکستان کا مستقبل روشن بنائیں۔ تقریب کے اختتام پر طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔
گورنر سندھ @MNehalHashmi نے ڈاکٹر فیاض عالم کی کتاب "ہم کام کو عشق سمجھتے تھے" کی تقریبِ پذیرائی میں شرکت کی۔ڈاکٹر فیاض عالم کی سماجی،طبی و زرعی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔مکالمے،قومی یکجہتی و ذمہ دار صحافت کے فروغ پر زور دیا
عالمی یومِ عطیۂ خون پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ خون کا ایک عطیہ کسی ضرورت مند کے لیے نئی زندگی اور امید بن سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اسے انسانی خدمت اور سماجی ذمہ داری قرار دیا۔
@MNehalHashmi@faisalfarooqi
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں عوام دوست اور متوازن معاشی پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کو نمایاں ریلیف فراہم کرتے ہوئے 22 سے 32 لاکھ روپے آمدن پر انکم ٹیکس 23 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد، 32 سے 41 لاکھ روپے پر 30 فیصد سے 25 فیصد، 41 سے 56 لاکھ روپے پر 35 فیصد سے 29 فیصد اور 56 سے 70 لاکھ روپے آمدن پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کر کے 32 فیصد کر دی گئی ہے، جبکہ ٹیکس میں عائد 9 فیصد سرچارج کا بھی مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
#BudgetForPakistan
#عوام_دوست_بجٹ
#Budget2026
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ایم این اے میر اعجاز حسین خان جکھرانی کے گھر آمد،جواں سال صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر دلی تعزیت و سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی۔گورنر سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہونے والے منیرسیح اور ریگن مسیح کے نمازِ جنازہ میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ڈی جی #ISI عاصم ملک، وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی #DGISPR احمد شریف، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے شرکت کی۔