منڈی بہاؤالدین کی گلیوں اور بازاروں میں پھولوں کی بہار، بچوں کی مسکراہٹیں اور ہر طرف محبت کے رنگ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے استقبال کے یہ خوبصورت مناظر شہر کی خوشیوں اور عوامی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف منڈی بہاوالدین پہنچ گئیں"
🔸جگہ جگہ شاندار استقبال، گلاب کے پھولوں کی پتیاں نچھاور، ہر چوک، ہر موڑ پر عوام کا جم غفیر
🔸استقبال کیلئے ڈھول کی خیرمقدمی تھاپ، بچے مریم نواز کی گاڑی کے ساتھ خوشی سے ناچتے رہے
🔸ڈاک خانہ روڈ پر بچوں بچیوں نے پھول نچھاور کئے، گلاب کی پتیوں نے سی ایم کی گاڑی ڈھانپ دی
🔸تمام راستوں پر بچے خیرمقدم کیلئے بینر اور پوسٹر اٹھائے کھڑے رہے
🔸کرسچن کمیونٹی کے بزرگ، نوجوان اور بچے بھی وزیراعلی مریم نواز کے استقبال کیلئے موجود
🔸کنگ چوک، لاری اڈہ، چیمہ چوک، صدر بازار، کچہری روڈ، علوی چوک، ریلوے روڈ میں والہانہ استقبال
🔸ہر طرف خیرمقدمی بینرز، قدآدم پوسٹر آویزاں، صدر بازار پہنچنے پر دکانداروں نے پھول نچھاور کئے
🔸غلہ منڈی میں بچیوں نے پنسل سکچ پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے آٹو گراف لئے
منڈی بہاؤالدین کی سڑکوں پر بکھرے پھول، مسکراتے چہرے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا محبت و خلوص سے بھرپور استقبال، کچھ مناظر لفظوں سے کہیں زیادہ کہہ جاتے ہیں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں کی بے مثال جرات اور دلیری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ دہائیوں کے مظالم، ہزاروں شہادتوں، جیلوں میں تشدد اور گھروں کی مسماری کے باوجود کشمیریوں کے دلوں میں آزادی کا جذبہ اور پاکستانیت کی محبت آج بھی زندہ ہے۔ ان شاء اللہ پاکستانی عوام ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج منڈی بہاؤالدین کا دورہ کریں گی، جہاں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، جبکہ یونیورسٹی آف رسول میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپس اور ہونہار اسکالرشپ کے چیک بھی تقسیم کریں گی۔ یہ اقدامات نوجوانوں کے روشن مستقبل اور ضلع میں ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف خصوصی پیغام، شہدائے کشمیر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد کے ساتھ یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔
قومی اسمبلی میں الیکشن ریفارمز کمیٹی کی تشکیل کے لیے اسپیکر صاحب کی ہدایت پر موشن پیش کر دی گئی ہے، جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی۔ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کو بھی باضابطہ طور پر نام دینے کے لیے خط لکھا جا چکا ہے۔تحریک انصاف اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو اس میں ضرور شامل ہونا چاہیے تاکہ انتخابی اصلاحات، ملکی استحکام، معیشت اور دہشت گردی کے خاتمے سمیت اہم قومی معاملات پر بامقصد ڈائیلاگ ہو سکے اور آئندہ کے لیے شفاف و قابلِ اعتماد انتخابات کا راستہ ہموار کیا جا سکے۔ راستے نکالنے کے لیے نیت کا صاف ہونا ضروری ہے۔
Addressing the ceremony, Information Minister Attaullah Tarar says it is an honour to attend the launch of the China-Pakistan Information Corridor, emphasising his goal of strengthening media cooperation and information sharing between Pakistan and China.
@TararAttaullah@MoIB_Official@PakinChina_@CathayPak@MFA_China@ForeignOfficePk
#ChinaPakistan #CPEC #PakistanChinaFriendship #PakistanTV
Information Minister Attaullah Tarar says Pakistan and China share rivers, mountains, cultures and traditions, adding that stories of friendship passed down through generations form an integral part of the two countries’ shared heritage.
@TararAttaullah@MoIB_Official@PakinChina_@CathayPak@MFA_China@ForeignOfficePk
#ChinaPakistan #CPEC #PakistanChinaFriendship #PakistanTV
The funeral prayers of former Army Chief General (R) Abdul Waheed Kakar were offered at the Army Race Course Ground in Rawalpindi, Pakistan
Commander of the National Strategic Command (CNSC) General Syed Aamer Raza, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, Defence Minister Khawaja Muhammad Asif attended the funeral prayers
The funeral prayers was also attended by former Army Chiefs, former chairman of the Joint Chiefs of Staff Committee, serving and retired civil and military officials.
Chief Minister @MaryamNSharif will distribute laptops to talented students in Mandi Bahauddin today, furthering her commitment to merit-based opportunities, digital empowerment & a brighter future for Punjab’s youth.
جس طرح میاں نواز شریف صاحب ہمیشہ عوام کیلئے منصوبے بناتے تھے اب مریم نواز شریف صاحبہ بھی اسی طرز عمل کو لے کر آگے بڑھ رہی ہیں۔ اسلئے عکس نواز کہلاتی ہیں۔
27 اکتوبر 1947 کو انڈیا کا اٹھایا گیا غیر آئینی و غیر قانونی قدم آج بھی مذمت کے قابل ہے۔ "کشمیر بنے گا پاکستان" اور "ہم لے کر رہیں گے آزادی" 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔ وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں دوبارہ اجاگر کیا ہے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کا اہم اجلاس منعقد کرایا، جس میں ترکی، سعودی عرب اور عمان سمیت برادر ممالک کے وزرائے خارجہ کی شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دنیا اس مسئلے کو بھولی نہیں۔
پی ٹی آئی میں اختیارات اور فیصلہ سازی کی جنگ آخری مرحلے میں داخل؛ خیبر پختونخوا پارلیمانی کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کو حکومت سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے، جس کے تحت معاملات تصادم کے بجائے مفاہمت سے حل کرنے پر زور ہے۔دوسری جانب بیرسٹر علی ظفر کے مطابق 27 اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں آئندہ کے تمام فیصلوں اور مذاکرات یا احتجاج کے حتمی راستے کا تعین کیا جائے گا۔