A powerful dialogue on Sindh’s history, culture, heritage & unity at Arts Council Karachi.
“Wahdat-e-Sindh: Karachi Youth Dialogue for Sindh.”
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
وحدتِ سندھ!
کراچی یوتھ ڈائیلاگ فار سندھ سیمینار میں شرکت۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، کراچی کے صدر سعید غنی، سینئر تجزیہ نگار شہاب سرکی، اسما شیرازی، در جعفر، پی ایس ایف سندھ کے صدر منصور شاہانی، کراچی پی ایس ایف کے صدر مدنی رضا، ضلعی صدور اور پی ایس ایف کے جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ہمیں پھر سے بوریاں بند لاشوں والا کراچی نہیں چاہیے۔
ہمیں وہ کراچی نہیں چاہیے جہاں انسان کی جان اس کی زبان، شناخت یا سیاسی وابستگی سے تولی جائے۔
اور سندھ کی تقسیم کے خلاف ہر پُرامن، جمہوری اور آئینی تحریک کے لیے تیار ہیں۔
#PSFKarachi#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
Sindh is not merely a piece of land; it is our history, civilization, culture, and identity spanning centuries. No compromise can be made on the unity of Sindh.
@BBhuttoZardari
بدقسمتی سے اس وقت وہ وفاقی وزراء بات کررہے ہیں جو فارم 47 اور دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ آپ لوگ پہلے عوام میں جاؤ اور منتخب ہو کر آؤ، عوام کے ووٹوں سے جیتو پھر آ کر 18 ویں ترمیم پر بات کرو۔ آپ لوگ خیرات کے مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں، سنیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
بدقسمتی سے اس وقت وہ وفاقی وزراء بات کررہے ہیں جو فارم 47 اور دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ آپ لوگ پہلے عوام میں جاؤ اور منتخب ہو کر آؤ، عوام کے ووٹوں سے جیتو پھر آ کر 18 ویں ترمیم پر بات کرو۔ آپ لوگ خیرات کے مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں، سنیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
جشنِ ولادت1501,
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر انجینر مدنی رضا کا ربیع الاول پر پیغام,
ربیع الاول کا مہینہ ہمیں اُس عظیم ہستی کی ولادت کی یاد دلاتا ہے جن کی آمد سے دنیا ظلمت سے نور کی طرف آئی، جنہوں نے انسانیت کو عدل، مساوات، بھائی چارے، محبت اور امن کا پیغام دیا۔ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے کامل نمونہ ہے، جو ہمیں ہر شعبہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔