ہمیں پھر سے بوریاں بند لاشوں والا کراچی نہیں چاہیے۔
ہمیں وہ کراچی نہیں چاہیے جہاں انسان کی جان اس کی زبان، شناخت یا سیاسی وابستگی سے تولی جائے۔
اور سندھ کی تقسیم کے خلاف ہر پُرامن، جمہوری اور آئینی تحریک کے لیے تیار ہیں۔
#PSFKarachi#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
Sindh is not merely a piece of land; it is our history, civilization, culture, and identity spanning centuries. No compromise can be made on the unity of Sindh.
@BBhuttoZardari
بدقسمتی سے اس وقت وہ وفاقی وزراء بات کررہے ہیں جو فارم 47 اور دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ آپ لوگ پہلے عوام میں جاؤ اور منتخب ہو کر آؤ، عوام کے ووٹوں سے جیتو پھر آ کر 18 ویں ترمیم پر بات کرو۔ آپ لوگ خیرات کے مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں، سنیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
بدقسمتی سے اس وقت وہ وفاقی وزراء بات کررہے ہیں جو فارم 47 اور دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ آپ لوگ پہلے عوام میں جاؤ اور منتخب ہو کر آؤ، عوام کے ووٹوں سے جیتو پھر آ کر 18 ویں ترمیم پر بات کرو۔ آپ لوگ خیرات کے مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں، سنیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
جشنِ ولادت1501,
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر انجینر مدنی رضا کا ربیع الاول پر پیغام,
ربیع الاول کا مہینہ ہمیں اُس عظیم ہستی کی ولادت کی یاد دلاتا ہے جن کی آمد سے دنیا ظلمت سے نور کی طرف آئی، جنہوں نے انسانیت کو عدل، مساوات، بھائی چارے، محبت اور امن کا پیغام دیا۔ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے کامل نمونہ ہے، جو ہمیں ہر شعبہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کراچی یونیورسٹی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی گئی۔
اس موقع پر اکبر گلگیتی، وجیہہ رحمانی، علی بخاری، آصف شیخ سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
@BBhuttoZardari#PSFKarachi
مظفرآباد کے ایل اے 27 میں مسلم لیگ ن کی دھاندلی 2.0 پکڑی گئی، پرائزیڈنگ افسران اپنے پولنگ اسٹیشن کے بجائے بیلٹ پیپرز کے ہمراہ رات دیر تک یونین کونسل کی بھیڑی مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر بیٹھ کر جعلی ٹھپے لگاتے رہے، آدھی رات کو فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے احتجاج کے باوجود یہی پولنگ عملہ اس وقت پولنگ اسٹیشن میں موجود ہے اور انتخابی فرائض ادا کررہا ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کشمیر کے عوام کو سلام - اہم ویڈیو پیغام
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
@BBhuttoZardari