🔥🔥🔥🔥پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے Sky Sports کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی ہے کیونکہ براڈکاسٹر نے لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف د��سرے ٹیسٹ کے پہلے روز لنچ کے وقفے کے دوران سابق وزیراعظم اور پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کیا۔
ESPNcricinfo مطابق، PCB احتجاجاً یہ آپشن بھی زیرِ غور لایا تھا کہ لنچ کے بعد پاکستانی ٹیم دوبارہ میدان میں نہ اترے۔
رپورٹس کے مطابق PCB نے لنچ سے پہلے Sky Sports سے رابطہ کرکے اس انٹرویو پر اعتراض کیا اور کھلاڑیوں کے دوبارہ میدان میں نہ آنے کا عندیہ دیا۔ Sky نے ابتدا میں انٹرویو نشر کرنے میں تاخیر کی، تاہم بعد میں تقریباً 18 منٹ کی ریکارڈنگ نشر کردی۔ پاکستانی ٹیم بالآخر لنچ کے بعد میدان میں واپس آ گئی۔
Sky Sports نے شکایت موصول ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا، جبکہ ECB کو بھی PCB کے تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ 🔥🔥🔥🔥
اعزاز سید کے مطابق پاکستان میں مسئلہ اخلاقیات کے نہ ہونے کا ہے۔ اسد طور کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سرکاری سکول ہسپتال سہولیات کا استعمال لازم قرار دیا جائے تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔
دونوں غلط ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں وی آئی پی پرائیویٹ کمرے آج بھی اشرافیہ کے لیے مختص ہیں۔ وہ کونسے اخلاقیات ہیں جن کا اسلام حکم نہیں دیتا ؟ جو اسلام کا حکم نہیں مانتے وہ اخلاقیات کہاں سے مانیں گے؟
مسئلہ حل ہوتا ہے آئین اور قانون کی بالادستی سے۔ آئین اور قانون سے بالادست ہوچکی ہے فوج۔ فوج کے پاس طاقت ہے بندوق کی۔ اخلاقیات ، قوانین ، اسلام وغیرہ وغیرہ بندوق کو سرینڈر کرنے میں ناکام ہیں۔ اب بندوق سرینڈر ہوگی یا بندوق کیساتھ ، یا بندوق کے خوف کیساتھ۔
یعنی واحد حل طاقتور میں عوامی ردعمل کا خوف پیدا ہونا ہے تاکہ وہ اس ردعمل کی سفاکیت سے بچتے ہوئے قانون کے پیچھے چھپے۔ جس دن طاقتور کو قانون ک�� ضرورت محسوس ہوگئی اس دن قانون کی حکمرانی آجائے گی اس دن سب ٹھیک ہوجائے گا۔
جناب جنرل عاصم منیر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ قوم میں آپ عزت کامقام کیوں حاصل نہ کرسکے ؟؟ اور آپ کے تمام عہدے ٹوپیاں اختیار اقتدار کے باوجود آپ کی طاقت بکھرتی جارہی ہے اور آپ کی گرفت ختم ہورہی ہے
اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔
(سورۃالنحل ، ۷۰)
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں— وہ کھلم کھلا میرے والد کو جیل میں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ ��اننے کے لیے QR Code Scan کریں
اللهمً صل وسلم على رسول ا��له، اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماً صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بًارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💛💛.
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
جو حکومت اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال پمز کو نہیں سنبھال سکتی، وہ پورا ملک کیسے چلا سکتی ہے؟ ایسے نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں قوم کا مستقبل محفوظ نہیں۔ معصوم بچوں کی اموات حکومتی غفلت اور انتظامی ناکامی کا ناقابلِ معافی سانحہ ہے۔
کل PTi کی تمام ریجنل لوکل اور ذیلی تنظیموں کو جمعہ کی نماز کے بعد عمران خان صاحب کی صحتیابی کے لئے مساجد میں بعد نماز دعا کی اپیل کرنی چاہیئے۔ایک تو دعا ہو گی - دوسرا پوری دنیا کو خانصاحب ��ی صحت کے بارے موجود خطرات سے آگاہی بھی ملے گی
براہ مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں
🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے ج��کہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
ہائبرڈ نظام کا کمال دیکھئے:دارالحکومت اسلام آباد کا ایک ہسپتال نہیں سنبھلتا،
دعوی ہے کہ پورا ملک، نئےصوبے، اور کراچی، گوادر وفاقی علاقے قرار دے کر سنبھالیں گے۔
۔نہ شرم نہ حیا۔
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نو مولود بچوں کی ہلاکت پہ گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہوں ۔۔
انتہائی دردناک، دلخراش، افسوسناک سانحہ ہے ۔
جانبحق ہونے والے معصوم بچوں کے والدین اور لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں ۔۔
عینی شاہدین کے مطابق سانحہ پمز میں سی ڈی اے کا فائر بریگیڈ دو گھنٹے کی تاخیر سے نہ پہنچتا تو معصوم بچے بچ سکتے تھے۔ اسلام آباد میں خراب انڈرپاس اور پل بنانے، درخت کاٹنے، زمینوں پر قبضہ کرنے والی سی ڈی اے کو یہاں کیا موت پڑ گئی تھی؟