ذرا اندازہ کریں، آج حکومت میں ہیں اور 27 ستمبر سے پہلے ہی سب لندن جا چکے ہیں۔
سوچیں، اگر پاکستانی عوام سڑکوں پر نکل آئے تو پھر کیا ہوگا؟
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ فیصلے عوام کی رائے سے ہوں گے، مراد علی شاہ۔
تو پھر سوال یہ ہے کہ 8 فروری 2024 کو عوام نے اپنی رائے کیا دی تھی؟
کیا اُس عوامی رائے کا احترام ہوا؟