علیمہ خان کا 1 نکاتی مطالبہ
انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان
From voice to voice, heart to heart, @FowziaSiddiqui Mauritius Tour carries a message of justice, humanity, and hope for Dr. Aafia Siddiqui. Every gathering is another reminder that the world has not forgotten.
یوں ہی گھبرا کے میری آنکھ سے آنسو نکلے
ماں کی تصویر سے بے ساختہ بازو نکلے 🥲
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں شوکت خانم آپ کا بیٹا بہت بڑی آزمائش میں ہے اُسکے دُکھوں میں راحت کے لیے دُعا فرمائیں ماں جی 🥲🥲🥲🙏🙏🙏🙏
احمد خان نیازی جو کچھ کر رہے ہیں وہ عہد حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے ہمیں یہ علم نہیں کہ وہ کیا حکمت عملی اختیار کر رہے ہیں اور آئندہ کیا اقدامات کریں گے تاہم یہ تمام امور وقت کی پکار ہیں اور جب وہ پیش قدمی کریں گے تو ہم ان کا بھرپور ساتھ دیں گے ہمیں اس جماعت سے کوئی توقع باقی نہیں رہی ہمیں یکسر تنہا چھوڑ دیا گیا ہے لیکن اگر کسی کو یہ گمان ہے کہ ہم بے سہارا ہیں تو یہ محض فریب ہے ہمارے ساتھ ہماری سب سے بڑی طاقت ہمارا رب موجود ہے
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے
ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
ع��یمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کہتے ہیں کہ آپ کو انصاف پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملے گا، آپ کو چھین کر لینا پڑے گا
عمران خان نے آخری چیز جو میری بہن سے کہی تھی وہ یہ تھی کہ میری پارٹی کے لوگوں سے اور ہمارے وکلاء سے کہو کہ وہاں سے نہ اٹھیں جب تک میری تاریخ نہیں ملتی
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔قاسم خان ،سلیمان خان
#FocusOnImranKhan
Thirty years of struggle and sacrifice by Imran Khan.
For a just Pakistan, where every citizen can live with dignity and have equal rights.
#PTIFOUNDATIONDAY
Journalist @ImranRiazKhan wants Field Marshal Asim Munir and PM Shehbaz Sharif to demand Aafia Siddiqui's release.
It's high time the Government does something!
Hello, dear world 🌍
The state of Pakistan filed unjust cases against the leader of the Ummah. Even when he went to court every day, there was no relief. Then one day, while he was sitting in the courtroom, the Rangers broke through the windows and doors of the court and abducted him. This is the moment we will never forget.