پریس کانفرنس اور مشاورتی اجلاس کا اعلان
خان صاحب کی صحت کا معاملہ اب سنگین ہو چکا ہے، ہمیں خود کچھ کرنا ہوگا۔
انصاف ہاؤس جمرود میں اتوار کے روز دوپہر 5 بجے پریس کانفرنس اور مشاورتی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
مریم نواز، اور اِرم منیر! دیکھیں یہ رونا، یہ آہیں، سسکیاں!
ہر یزید کا خاتمہ ہوا ہے،اِرم منیر تمہارے یزید کا بھی خاتمہ ہونا ہے۔ ایک بہن کی یہ آہیں اور سسکیاں تمہارے خاندان کا بھی پیچھا کریں گی۔
یہ عمران خان کی بہن ہے، بس اتنا یاد رکھنا!
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استیفیٰ دو ۔ کےپی بند کرو ۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔
بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔
ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا
عمران خان چاہتا تو الشفاء کیا، بنی گالہ بھی جا سکتا تھا،
مگر اس نے ڈیل پر زنجیروں کو ترجیح دی✊🏻
اور بیغیرتوں نے گاڑی الشفاء کی جگہ اڈیالہ موڑ دی ۔۔۔۔
#مزاحمت_اور_صوبہ_بند_واحد_حل
اب سکون ہے بے شرمو تم جرنیلوں کیساتھ مل کر خان کو مروا رہے ہو جان بوجھ کر کے وہ جیل میں مر جائےہم کسی صورتتمہیں نہیں چھوڑیں گئے یاد رکھنا تم ابھی کے ابھی استعفے دو حرام زدو
"عمران خان نے کہا میری طبیعت خراب تھی جس کا میں بار بار بتا رہا تھا لیکن کوئی سننے کو تیار نہیں تھا جو آخری ڈاکٹر دیکھنے آیا اس نے بتایا کہ آپ کا ہائی بلڈ پریشر Anxiety کی وجہ سے ہے عمران خان نے کہا محمد مرسی کو اسی طرح مارا گیا تھا قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کرکے"۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
عسکرانڈو بریگیڈ اپنی تشریف کا پورا زور لگا کر بھی عوام میں فوج کی عزت بحال نہیں کرسکتا۔ اب گالیاں ان کے مقدر میں ہیں کیونکہ ایک مچھر نے ساری فوج کو ہیجڑا بنا دیا ہے۔
کوئ اس سہیل آفریدی حرام زادے سے پوچھے
خان ابھی تکلیف میں ھے عظمی خان کی روتی ہوئ آنکھیں سب کچھ بتاہی تھی خان کی آنکھ میں لگی ہوئ پٹی ظلم کی ساری داستان سنارہی تھی اور یہ فوجی ٹاوٹ عسکری سی ایم اب بھی
27 ستمبر کا نعرہ لگارہا ھے
اب کسی بھی صورت میں سہیل آفریدی کی اس بات کو نہیں ماننا چاہیے اگر یہ نہیں نکلتا تو نہ نکلے عوام خود ایک لیڈر ھے ایک ایک کرکے خود نکلے یاد رکھیں قطرہ قطرہ دریا بنتا ھے
اٹھو جاگو نکلو ورنہ عظمی خان کی آنکھوں کے آنسو یہ بتارہے تھے کے ہم بہت جلد خان کو کھودینگے۔
#releaseimrankhan
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے، ایاک نعبد وایاک نستعین۔
مشکل وقت تو گزر جائے مگر جس جس نے اس ظلم کی روایت قائم کی ہے اسے انجام تو بھگتنا پڑے گا۔
#ContemptOfCourt#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ آج جو بہنوں نے اور ڈاکٹر فیصل نے پریس کانفرنس کی وہ سپریم کورٹ کو دیے گئے بیان حلفی کی خلاف ورزی ہے ۔ بالکل غلط ہے یہ بات
ہم نے صرف یہ بیان حلفی دیا تھا کہ جو میڈیکل ریکارڈ ہے اس پر سیاست نہیں ہوگی تو ہم نے کوئی خلاف وزری نہیں کی
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ