نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم جس دن دنیا میں تشریف لائے اللہ پاک نے اس دن دنیا سب کو بیٹے عطا کیے
میرا لیے سعادت سے کم نہیں کہ آج میرا بھی جنم دن ہے
❤️ کروڑوں درود نبی کریم کی ذات اقدس پر اور ان کی آل پر ❤️
میرے ودود !
معافی، ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آکر
تیری زمیں سے ہم ایسے شکستہ دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتیں تو
ہم ایسے لوگ وصیت میں لکھ کے مر جاتے
ہمیں جلا کے کہیں استیاں بہا دینا
پر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا
افکار علوی 🖤