کہا تھا کہ اگر شہباز گل سیاست میں نہ ہوتے تو دنیا کے بہترین Stand-up comedian میں سے ایک ہوتے۔
باجی پورا جھنڈا بنی ہوئیں تھیں اور فیلڈ مارشل تنا ہوا ڈنڈا بنائے ہوئے تھے ۔ 🤣🔥
@Eshaal_Ch37 کراچی کا تاجر تھا مرتضیٰ بیچارہ اپنی فیملی کے ساتھ کوئٹہ گھومنے گیا تھا واپسی پر راستہ بھٹک گیا دشت کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی مرد فوت ہوگیا اسکی بیوی اور دو معصوم بچیاں زخمی ہوگئی بہت افسوسناک واقعہ ہے
@haniabatool9 اگر آپ سیریس ہیں تو منتھلی 2 سے ڈھائی لاکھ تک امدنی منافع اپکے حصہ میں ائے گی ہمارا کام ایرانی ڈیزل پیٹرول کی اسمگلنگ ہے یہاں پیسے کو پیسہ کماتا ہے