دنیا کو دین اسلام سکھانے والے آج اپنے مخافظوں اور اداروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں
شہدا کی توہین کرنے پر معافی مانگنے کی بجائے پاکستان کے حساس اداروں کو دھمکیاں دے رہا ہے
کیا یہی دین ہے انکا؟؟ یا دین کے نام پہ صرف سیاست اور پیسہ کمانا انکا انکا کھیل ہے
#فضلو_معافی_مانگو
پاک فوج ہماری عزت اور وطن کی محافظ ہے۔ غداروں کا ڈیزل گینگ جی ایچ کیو کو چیلنج کرنے کی جرأت کیسے کر سکتا ہے؟ ان کی گندی سیاست کبھی ہمارے سپاہیوں کا مورال نہیں توڑ سکتی۔ #فضلو_معافی_مانگو
The blood of martyrs is beyond any worldly measure. Comparing their sacrifice to salaries or political talking points deeply hurts the families who have paid the ultimate price for Pakistan. Respect must come before politics.
#فضلو_معافی_مانگو
ڈیزل!
تم نے شہید کے گھر والوں کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے۔
اب ان کے سامنے سر جھکاؤ، گھٹنوں کے بل معافی مانگو۔
پاکستان کی قوم تم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتی ہے...
#فضلو_معافی_مانگو
ایک طرف شیطانی چہرہ، دوسری طرف منارہ پاکستان اور شہداء کی قربانی۔
فضل الرحمن، تم نے کبھی پاکستان کے لیے کچھ نہیں کیا سوائے فتنہ پھیلانے کے۔
#فضلو_معافی_مانگو
Fazl-ur-Rehman, your remarks are an insult to every mother who buried her son for Pakistan. Our martyrs fought for the nation’s soul, not for money. A man who has seen nothing but luxury has zero right to question their sacrifice. Deeply shameful!
#فضلو_معافی_مانگو
قصور کے عوام نے اپنے شعور اور رائے کا اظہار کر دیا ہے۔ جمہوری معاشروں میں عوامی فیصلوں کا احترام ہی سیاسی بلوغت کی علامت ہوتا ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ عوام کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جائے۔
#فضلو_معافی_مانگو