@RShahzaddk بھائی صاحب یہ بھی بتا دیں "حکومت کیسے جا چکی ہوتی؟اپوزیشن کے پاس نمبر نہیں،صدر کے پاس اسمبلی توڑنے کا اختیار نہیں،اسٹیبلشمنٹ کو کوئی مسئلہ نہیں،کورٹ اور ججز صاحبان خوش ہیں ،عوام کو سڑکوں پر نکلیں یا دو وقت کی روٹی کما کر کھائیں۔کوئی اور آپشن ہے تو بتا دیں
@ia_rajpoot باقی تو ٹھیک ہے پر غیر ملکی "ایویں ہی شکل والی" ہر عورت کو پاکستان کے صحافی ایسے حسینہ کا ٹائٹل ایسے دیتے ہیں جیسے اس نے مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتا ہو۔
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب جتنا آپ جگتیں لگانے پر وقت صرف کرتے ہیں اس کا دس فیصد بھی آپنی وزارت اور عوام کئ بہبود کیلئے لگائیں تو آپ کا بھی بھلا ہو گا اور ہمارا بھی
@Maj_Marwat بقول غامدی صاحب کے اگر کوئی شخص اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے اور بنیادی عقائد جیسے توحید اور ختم نبوت پر یقین کرتا ہے تو پھرآپ کو کوئی حق نہیں کسی کا ایمان جانچنا شروع کر دیں۔باقی جمائما عمران خان سے ملنے سے بہت پہلے اسلام کی طرف مائل ہو چکی تھی اور اس کے وجہ محمد اسد کی کتاب تھی
ایک ہمارا ملک ہے جہاں پر ہم سے دریائے نہیں سنبھالے جاتے اور ہر سال سیلاب اور تباہی ہوتی ہےاور ہالیند والوں نے ایک دفعہ صرف ہلاکتوں پر ستر سال پہلے سمندر کو ہی روک دیا تھا تاکہ دوبارہ اس وجہ سے کوئی جان نہ جائے
@IqAwais کوئی عقل اور شعور نہیں بس آپ کا شو ق ہے، بریلوی،دیوبندی, شیعہ،اہل جیسے آپ عقیدہ سے متعلق سے پڑھتے ہیں تو ان کی سوچ بھی ویسی ہی ہوتی ہے،آپ جس نظریے کو لے کر پرھیں گے آپ بھی اس طرف بھاگیں گے،آپ نے تو اپنے آپ کو سرکس کا ٹرینڈ جانور ہی بنا دیا ہے،دنیا میں اور بھی بہت کچھ ہے جناب
@GFarooqi عورت کوی عزت اور تحفظ پوری سوسائٹی کی ذمہ داری ہے ،آپنے الفاظ پر غور کریں کسی مہذب معاشرے میں اس بات پر جس سے تشدد کا گمان ہو آپ سے تمغہ امتیاز واپس لے لیا جاتا
@naziagoraya ڈی آئی جی صاحب سے سفارش والا کم از کم آئی جی،وزیر،مشیر اور وزیراعظم توہو ہی ہو گا کسی کانسٹیبل کی اتنی اپروچ ہے کہ اس کا ڈائریکٹ رابطہ اتنا اوپر ہے تو پھر اس نظام کا اور اس کو چلانے والوں کا اللہ ہی حافظ ہے
@AthSal01 اصل میں کئی لوگ پہلی دفعہ سفر کر رہے ہوتے ہیں اور امیگریشن اور باہر نکلنے یا پھر کنکٹٹیگ فلائٹس ڈھونڈنے میں پریشانی ہوتی ہے تو وہ لوگ وہیل چیئر بک کروا دیتے ہیں اس طرح جہاز سے نکلتے ہیں ایئرپورٹ سٹاف ان کو مطلوبہ جگہ پر لے جاتا ہے۔کوئی اچھا کام نہیں ہے بہرحال،نہیں کرنا چاہیے
@shafqatmm1 میرے وطن میں ایک چیز تو کنفرم ہے"ان " کی اجازت کے بغیر ہوا پتہ بھی نہیں ہلا سکتی،سیاست دان،صحافی،وکیل جج سب اسی ڈر پر ماتھا ٹیکٹے ہیں۔اس لئیے زیادہ نہ سوچیں