Motivational Speaker, Head of IT - Proud Pakistani 🇵🇰 🇦🇪... Please love each other for the sake of Allah swt. No one is perfect ignore their short coming…
پاکستان ڈے 2026 پر… برج خلیفہ 🇵🇰 پاکستان کا پرچم بلند کر رہا ہے
پاکستانی عوام اس لمحے کے حق دار ہیں، اور متحدہ عرب امارات ہمیشہ اپنے دوستوں کا احترام کرتی ہے۔
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
آپ NCEMA اور دبئی ریزیلینس سنٹر کے تعاون سے دبئی میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ اس حفاظتی گائیڈ میں اہم معلومات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ گائیڈ درج ذیل زبانوں میں دستیاب ہے: عربی، انگریزی، مینڈارن، روسی، ہندی، ٹیگالوگ اور اردو۔ آپ درج ذیل لنک پر کلک کرکے گائیڈ دیکھ سکتے ہیں:
https://t.co/vqgjFzYJOg
دبي تتصدر عناوين العالم…
لأنها ليست مدينة عادية حتى تُعامَل كالبقية. 🇦🇪
Dubai makes global headlines…
because it was never built to be just another city. 🇦🇪