@Mrs_hubby_ لمس کی آنچ پہ جذبوں نےاُبالی چائے
عشق پیتا ہےکڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی،غم کی بنالی جائے
وصل کی ہی نہ سکے،ایک پیالی چائے
رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں
اپنےہاتھوں سےپلا خیر سگالی،چائے
عشق بھی رنگ بدل لیتا ہےجان احمد!
ٹھنڈی ہو جائےتو پڑ جاتی ہے کالی چائے
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں ؟
Today is a very dark day for Pakistan. We as a nation have lost our most valuable asset. I salute the courage of Imran khan where he fought til his last breathe. He is an example of a true champion and leader. Well played, Captain. 👏🏼
@TeamGreenWolves#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تم کو ٹکڑوں میں محبت کا صلہ کیا دیتے
تُم کبھی چھوڑ کے دنیا کو ہمارے ہوتے
اُن کی قیمت میں تمہیں دونوں جہاں دے دیتا
تُم نے کنگن مِرے ہاتھوں میں اُتارے ہوتے
عاصم رضا
تم کسی اور کو چن لو گے ہمارے ہوتے
ہم نے سوچا ہی نہیں تھا یہ تمہارے ہوتے
تُم پہ کھلتا کہ خساروں میں بھی لطف آتا ہے
تُم کسی شخص سے گر جیت کے ہارے ہوتے
ہجر لازم تھا مگر وصل کے لمحے، دُکھ ہے
ہم نے دو چار سہی ، اور گزارے ہوتے