گلگت بلتستان سے رپورٹس کے مطابق!!
پی ٹی آئی اسوقت پورے گلگت بلتستان سے جیت رہی ہے, یہ تاریخ میں پہلا الیکشن ہوگا, اِس بار "ووٹر" وفاقی میں حکومت کو نہیں دیکھ رہی, بلکہ اڈیالہ جیل کی طرف دیکھ رہےہیں!!
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟
جس جج نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے سائفر کیس میں چودہ چودہ سال سزا سنائی تھی، اس کے خلاف کچھ ہوا؟ کسی نے اسے پوچھا؟ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انصافیوں منیب بٹ کو سپورٹ کرے!!
منیب بٹ کے خلاف, ڈی جی نے کیمپین شروع کی ہے, کیوںکہ منیب بٹ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے, پاکستان کے لیے!!
ایک لفظ منیب بٹ کے لیے لکھیں!!🔥 چیتا
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے
انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے
متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی
عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے
نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا
یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی
اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں
یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhanUnjustlyJailed
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے احمقانہ میڈیکل رپورٹ کو قبول کرکے کیس بند کردیا اور ہمیں کہا کہ ہائی کورٹ چلے جاو، ہائی کورٹ نے معاملہ چیف کمشنر کو بھیج دیا، انہوں نے عمران خان کی صحت اور علاج کو مذاق بنا لیا ہے اور ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہم یہ سب کچھ برداشت کررہے ہیں،علیمہ خانم
عمران خان کے بیٹے قاسم خان پر جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق جھوٹا الزام لگایا گیا،اگر پی ٹی آئی نے عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری پر کیس نہ کیا تو ہم کریں گے، علیمہ خانم