Fizeram um compilado de 4 minutos mostrando os lances em que a Argentina foi favorecida contra o Egito.
Simplesmente um escândalo mundial. Quanta sujeira envolvida. 🤢
ماشاءاللہ یہی تو وہ تبدیلی ہے جس کے لئے خان صاحب نے الیکٹیبلز کی بجائے عام گھروں کے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیجا تھا تاکہ عام لوگوں کی حقیقی نمائندگی ہو سکے اور پاکستان سے ایلیٹ کیپچر کا خاتمہ ہو۔
اب کیا کریں اگر وہی عام آدمی اسمبلی۔میں پہنچ کر۔سب سے ضروری بات ہی یہ سمجھے کہ کسی طرح سے بھی بس خود پر سے عام آدمی کا ٹیگ ختم کر دے اور "خاص" بن جائے یعنی ایلیٹ کی کیٹیگری میں شامل ہو جائے۔
صوبے کی گورننس، ملٹری آپریشنز، ڈرون حملے، خان کی رہائی، عوام کی فلاح، یہ سب تو غیر اہم اور معمولی باتیں ہیں، ان پر کیوں وقت ضائع کیا جائے۔
ویسے اس طرح کے قوانین لانے والا وہ افلاطون ممبر تھا کون؟
🚨🚨یہ حقیقت بہت بھیانک حقیقت ہے
50 سال حکومت کرنے والوں نے صرف پنجاب نہیں پورے ملک عوام کو تباہ و برباد کر رکھا ہوا ہے
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گٹر صاف کرنیوالا یہ شخص انگریزی میں بتا رہا ہے کہ اُس نے پشاور یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہوا ہےنوازشریف کا دور تھاملازمت کےلئے اپلائی کیا 70 سیٹیں تھی اُن کی قیمت تھی 🤲👍❤️
@NormDeviater@RodiumInsights اس نے خود ڈاکٹر اسرار احمد کی پیٹھ میں چھرا گونپھ کے الگ جماعت کھڑی کر لی تھی اور اس کی جماعت کے لڑکے داعش اور باقی کالعدم تنظیم میں چلے گے تھے
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پانی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@khankicheeti1 یہ گلہ مجھے تم بزدلوں ، نکموں ، نکھٹو ، گیڈروں سے بھی ہے کہ تم نے مجھ جیسے بہادر ، دلیر ، شی جوان کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا
قائد انقلاب میاں نواز شریف
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
👀 میں مردہ باد 👀
آج فیروز پور روڈ لاہور پر مائیکل اپنے لوڈر رکشہ پر جاتا دکھا، اظہار راۓ کے لیے موجود گھٹیا ترین حالات میں بھی کیا شاندار طریقہ ڈھونڈا ہے مائیکل نے احتجاج کا۔مجھے سو فیصد یقین ہے کہ عام آدمی سے مکمل طور پر کٹا ہوا “بچہ جمہورا نظام” مائیکل کے یہ فلیکس بھی برداشت نہیں کر پاۓ گا۔ اللہ ہمارے سائکلیں کھینچتے، بوریاں لوڈ کرتے، مزدوری کرتے، کھیت سینچتے، اپنے خاندان کے لیے خواب دیکھتے مائیکلوں کی خیر رکھے، زندہ رہنے کے حالات تو نہیں رہے لیکن شام کے سب پروگراموں میں ملک اونچی اڑان بھرتا ہے ہر روز۔اسی لیے مائیکل نے لکھ دیا کہ سب زندہ باد بس میں مردہ باد۔