@RShahzaddk س سوچ کو ایک قدم آگے لے جاکر ۔ کیا ان سے یہ کراکر ساتھ شامل کیا جا رہا ہے یا ان کو سسٹم کا حصہ بنایا جا رہا ہے جیسے بہت سے پی پی نون اے این پی کے لوگ۔
@RShahzaddk جب تک حکمران اور عوام ایک سکول ایک ہسپتال ۔ پانی بجلی گیس قیمت ادا کر کے۔ چلیں گے کوئی فری گیس پانی بجلی اور سڑکوں کے ٹال نہ ہوں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا
@RShahzaddk جناب ۔ حکومت ( سرمایہ کار گروپ) کے پاس بجلی کی پیداوار طلب سے زیادہ۔ راشن اور سلیب سسٹم ویاں ہوتا ہے ۔ جہاں پیداوار کم ہو۔ اب تو حکومت کو سلیب سسٹم ۔ دن اور رات کی قیمت ایک کرنی چاہئے۔
@sajjadmustafa آپ نے ٹویٹ تو کر دی لیکن یہ منطقی نہیں ہے۔ ملک وقوم کے صحت کارڈ ۔ ووٹنگ مشیں۔ مشرف دور کا ضلعی حکومتوں کا نظام ۔بی اے کی شرط۔ ایچ ای سی۔ کیا قبولیت والوں نے سب رہنے دیا؟؟؟؟ اچھا کام تو پہلے ختم کیا جاتا ہے۔ بہت بچگانہ بات کی جس کی توقع نہیں تھی۔۔۔۔
🚨 علیمہ خان کا قوم کے نام اہم ترین اور تفصیلی پیغام!
"چیئرمین عمران خان نے پچھلے تین سال جس خوفناک، کٹھن اور غیر قانونی قید کو انتہائی بہادری اور استقامت سے برداشت کیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے ہر ظلم ہنس کر جھیلا لیکن قوم کے نظریے پر سودا نہیں کیا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس قربانی کا حق ادا کریں۔ اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں بلکہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے میدانِ عمل میں نکلنے کا وقت ہے۔ قوم اب کسی مصلحت کا شکار نہ ہو، اور اپنی تمام تر توانائیاں، سوچ اور فوکس اب صرف اور صرف 'اسٹریٹ موومنٹ' (عوامی تحریک) پر مرکوز کر دے۔ حقیقی آزادی کا راستہ اب صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے!"