السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رب کریم سے دعا ہے کہ وہ آج کا دن اور ہر انے والا دن اس ماہ مبارک کے صدقے خوشیوں سے بھر دے آمین یارب العالمین 🙌
Wishing you a blessed third Sehri of Ramadan dear X friends 🌻
لوگ تب آپ کے ساتھ ہوتے ہیں جب تک آپ کے پاس کچھ دینے کو ہوتا ہے، وقت ، فائدہ یا سہارا۔ جیسے ہی آپ خالی ہاتھ ہوئے ، وہ آپ کی جگہ کسی اور کو دے دیتے ہیں۔ وفاداری اب کہانیوں میں زندہ ہے، حقیقت میں نہیں : نعمان اعجاز
الحمدللہ 🤍✨
جامعہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ، ماموں کانجن ضلع فیصل آباد کے معزز استاد جناب فاروق احمد صاحب کے صاحبزادے حافظ محمد قاسم فاروق نے صرف 14 ماہ کی قلیل مدت میں حفظِ قرآنِ مجید مکمل کر کے ایک بڑی سعادت حاصل کر لی۔ 📖🌹
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ🌹
🦋اللہهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🦋
💕الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 💕
🤲 آمین یا رب العالمین🤲
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🌹
💚❣️اے میرے الله* ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عنایت فرما❣️💚
🤲آمین یا رب العالمین🤲
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🌹
💚❣️اے میرے الله* ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عنایت فرما❣️💚
🤲آمین یا رب العالمین🤲
یاالله ہمارے ایمان کو تقویت بخشیں , گناہوں سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ، والدین کا سایہ ہم پر سلامت رکھیں اور دنیا کی جنت بیت الله اور مدينة النبيﷺ کی زیارت کا شرف بخشیں آمین ياربي🤲🏻🥹
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*←🦋*
#قومی_زبان
🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🌹
🦋♥️اے پاک پروردگار* ہمیں مُعاف فرما، ھمارے والدین کی کامل مغفرت فرما- ھمارے مرحومین کو بخش دے. ہمیں صحت و تندرستی عطا فرما. ہمیں تمام مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھ♥️ 🦋
🤲آمین یا رب العالمین🤲
#قومی_زبان
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُہ🌹
🦋اے پروردگار* ہمیں مُعاف فرما، ھمارے والدین کی کامل مغفرت فرما-ھمارے مرحومین عزیز و اقارب کی مغفرت فرما🦋
♥️ہمیں صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرما۔ ہم پر اپنا رحم و کرم فرما♥️
🤲 آمین یا رب العالمین🤲
*اس عارضی حیات میں کئی بار ہم تھک جاتے ہیں اور کئی جگہوں سے نکال بھی دیے جاتے ہیں، تبھی تو اللہ نے اپنے بندوں کے لیے ایسی جنت تیار کی ہے جس میں نہ کوئی تھکاوٹ ہوگی اور نہ نکالے جانے کا خوف 🫀🥹*
#قومی_زبان