#JusticeForSalmanAndJunaidPlease help this poor family, their daughter has been kidnapped for two months. They are fighting a legal battle but they are also fighting hunger. This is the Easypaisa number 03128482935.@HRCPakistan
Please help this poor family, their daughter has been kidnapped for two months. They are fighting a legal battle but they are also fighting hunger. This is the Easypaisa number 03128482935. @HRCPakistan@PTIofficial
اس فیملی کی مدد کریں ان کی بچی دو ماہ سے اغوا ہے تھانے کچہریوں میں دھکے کھا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ بھوک کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں اکانونی بھی مدد کریں اور مالی بھی ایزی پیسہ 03128482935 @HRCPakistan@PTIofficial@k
اس باپ کی کوئی فریاد سنے گا یہ بزرگ ادمی پاکستان کا رشی ہے اس کے ساتھ ظلم ہوا اس کی 15 سالہ بچی اغوا کی گئی لیکن کوئی پولیس والا تعاون نہیں کرتے کوئی انصاف دے گا اس باپ کو @HRCPakistan@SKPPolice15@igpunjab72
میں شیخوپورہ ڈی پی او صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ پلیز نوٹس لیں برا ماں باپ ڈیڑھ ماہ سے ذلیل ہو رہا ہے پولیس والے بات نہیں سنتے خدارا نوٹس لیں @HRCPakistan @Rssheikhupura
شیخوپورہ میں 14 سالہ بچی ڈیڑھ ماہ سے اغوا ہے، مگر افسوس کہ پولیس ملزمان کے سامنے بے بس ہے۔ ڈاکومنٹس کے مطابق بچی نابالغ ہے لیکن تھانہ صدر کا عملہ غریب والدین کو انصاف دینے کے بجائے ذلیل کر رہا ہے۔ @MaryamNSharif صاحبہ، کیا غریب ہونا اس ملک میں گناہ ہے؟ فوری ایکشن لیں۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن/
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان آڈیالہ جیل کے باہر موجود
صوبائی وزراء ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، پارٹی کے ورکرز سمیت عوام بڑی تعداد میں موجود ہے۔
شیخوپورہ میں انتہائی غریب فیملی تقریبا ڈیڑھ ماہ سے ایک بچی گواہ ہے اس کی عمرتقریبا 14 سال بنتی ہے اور پولیس والے کوئی بات نہیں سنتےملزم انکھوں کے سامنے پولیس والوں کے پاس بیٹھے ہوتے ہیں لیکن بوڑھے ماں باپ کو روز پولیس والے تھانے میں بلا کے ذلیل کرتے ہیں ساٸلین
@CMComplaintCell
Let’s get started...
Digital Awam Raj Party
"Give us our right, right here!"
What did Pakistan’s youth get in the last 70 years?
Promises, slogans, and nothing else.
Now it’s our turn to speak up.
This is the Digital Voice of the People.
#AwamDigitalVoice#ADV#Youth