وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ ان کی اپنی اولاد کی مانند ہے۔ بچوں کا محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل یقینی بنانا ان کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔ ❤️
عبدالصمد نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک باوقار کھلاڑی اور سچے فائٹر ہیں 🔥
جب سب جانتے ہیں کہ امپائرز کا جھکاؤ کس طرف ہے، ایسے میں انہوں نے اپنی ٹیم کا حوصلہ گرنے نہیں دیا اور ایک حقیقی فائٹر کی طرح ڈٹ کر دفاع کیا۔
شاباش شیر، فخر ہے تم پر! 🙌🏻🇵🇰
#AbdulSamad#PAKvIND
ننھی اروہ آفریدی والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت کے لیے روانہ 🕋❤️
اللّه تعالیٰ اس ننھی پری کا نصیب روشن کرے، ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@SAfridiOfficial
چھوٹے قدم، بڑا مستقبل
12 ہزار 873 ای سی سی ای کلاس رومز
6 ہزار 60 ایف ایل این کیمپس
3 ہزار 30 سکول
پنجاب کے ہر بچے کے لیے مضبوط بنیاد، روشن کل
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
پڑوسیوں تو آج اپنی ٹیم کو گالیاں دینے پہ مجبور ہوگئے ویسے کارٹون نیٹ ورک والوں کی بھی کوئی زندگی نہیں جب پاکستان سے جیت جاتے ہیں تو پاجامہ سے باہر ہو جاتے ہیں آج جب پاکستان نے شکست تو اپنی ٹیم کو عجیب عجیب گالیاں دے رہیں ہیں 😭😭
#PAKvIND
CM PUNJAB MNS News Week! 23rd to 29th November 2026.
@MaryamNSharif
"Panchayat Nizam ki fori manzoori, adalaton par muqadmaat ka bojh kam, fori insaaf mumkin hoga." - Maryam Nawaz Sharif.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ ان کی اپنی اولاد کی مانند ہے۔ بچوں کا محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل یقینی بنانا ان کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے❤️❤️❤️
گڈ ورک حکومت پنجاب ❤️❤️❤️
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ ان کی اپنی اولاد کی مانند ہے۔ بچوں کا محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل یقینی بنانا ان کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے❤️❤️❤️
گڈ ورک حکومت پنجاب ❤️❤️❤️
@MaryamNSharif