ہمارے آزاد کشمیر کے بھائی وقاص چوہان کو سلام!
وقاص چوہان تحریک انصاف کے سپورٹر تھے، برطانیہ میں ہر اختجاج میں جاتے ہیں
لیکن جب تحریک انصاف کو قوم پرست کن کتروں کا حصہ بنتے دیکھا تو وقاص چوہان تحریک انصاف چھوڑ کر نظریہ اسلام کے ساتھ کھڑے ہوئے۔
یہ ہیں اصلی غیرت مند کشمیری
جمائمہ نے طلاق کے لیے جس نفسیاتی کونسلر ڈاکٹر میتھیو ہیوئس کو ہائر کیا تھا اس نے عمران نیازی کی اصلیت کھول دی
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ شخص خود پسند ہے، اپنی غلطی کبھی نہیں مانتا، اپنے گناہ دوسروں پر ڈالتا ہے اور جب اس کو بتایا جائے کہ تم غلط ہو تو غصے سے باؤلہ ہو جاتا ہے۔
یہ منظر صومالیا، موغادیشو یا کینیا کے نہیں،
یہ مناظر آج پشاور کے ہیں۔
آپ کو جگہ جگہ عمران خان کا پھیلایا ہوا شعور نظر آ رہا ہے۔
جب حکومتیں کام کرنے کی بجائے نک دا کوکا پر ناچنا شروع کردیں تو شہروں کا یہی حال ہوتا ہے
محبت کی سب سے حیرت انگیز کہانی.
مصر کی وہ دو سروں والی خاتون، جو ایک جسم میں دو روحیں، ایک دل میں لامتناہی امید
جینیاتی معجزے کی یہ نایاب مثال آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے💍
زندگی کہتی ہے:
"جسم جیسا بھی ہو، دل اگر چاہے تو سب ممکن ہے!" 🌷
#حیرت_انگیز#TrueLove
ا للہ اکبر یہ ہے وہ علمیت جسنے بتایا کہ ا للّٰہ پاک کیا ہیں اور اس انگریزی لفظ کا مطلب بھی سمجھا دیا جو جاوید اختر صاحب بھی نہ سمجھ سکے تھے
ا للہ پاک صحت دے ان مفتی صاحب کو 🙏🏻🌹
یہ بچہ جینئس ہے ۔ اس نے آج سے 5 دس سال بعد کی پلاننگ کی ہے ۔ اب یہ اسکول جاتا تعلیم حاصل کرتا ڈگری لیتا ۔ آخر میں نوکری کرتا ۔ کوئی پہچانتا بھی نہیں۔ لیکن اس نے ڈائریکٹ ٹک ٹاک پر انٹری دی ۔ اب بغیر کچھ کئے کروڑ پتی بن جائے گا ۔ لوگ سیلفیاں الگ لیں گے
بریگیڈیئر ایوب حیدر 90L/C سابق CO 34AK گولڈن سٹرپ ہولڈر تمغہ بسالت (دو بار) انہوں نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن میں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ایل او سی آزاد کشمیر میں 638 ایم جے ریجٹ کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ اس نے دو بار اپنی یونٹ کی کمانڈ کی۔ انہوں نے جونیئرز لیڈرز اکیڈمی شنکیاری، اقوام متحدہ کے امن مشن میں سندھ رینجرز اور پنجاب رینجرز کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کئی آپریشنز، آپریشن باچا خان یونیورسٹی، آپریشن ردالفساد اور آئی بی اوز میں حصہ لیا۔ 06 دسمبر 2018 کے مہلک دن، ڈی جی کے میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں، جب وہ گولیوں سے زخمی ہونے والے ایک دہشت گرد کو پکڑ رہا تھا، دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں بریگیڈیئر ایوب حیدر متعدد زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طور پر سی ایم ایچ ملتان منتقل کر دیا گیا۔ اس نے اپنی سرزمین کی خاطر اپنی قوم کی خاطر اپنی دونوں آنکھیں گنوا دیں۔ وہ اب بھی اپنی قوم کی خدمت کر رہا ہے ماشاءاللہ وہ اس وقت جنرل ہیڈکوارٹرز INF DTE میں خدمات انجام دے رہا ہے۔
یہ غازی یہ تیرے پراسر بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی