عمران خان صاحب کا لاہور کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ۔ مینارِ پاکستان پر ہُو کا عالم، عوام نے خان صاحب کا بیانیہ مسترد کر دیا۔۔۔
لہذا اب فوراً الیکشن کروا دیں۔۔۔ کروا کر تو دیکھیں 😎
محمد مالک 2023 میں جب خواجہ آصف سامنے بیٹھ کر اعتراف کر رہا ہے کہ ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا تو بجائے گریبان پکڑنے کی ڈھٹائی سے دانت نکال رہا ہے
اور جب 2018 میں عمران خان کے سامنے بیٹھا تھا تو منافقت کا لیول چیک کریں محمد مالک کا!
پھر یہ کہتے ہیں ہمیں لفافہ نہ کہا جائے !
ایک ایف آئی آر اور درج ہونی چاہیے ۔جس نوجوان نے عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کو پکڑا ہے اس کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 353 کے تحت ” کار سرکار میں مداخلت “ کا پرچہ کاٹو اور گرفتار کرو۔
جس ارشد شریف کے خلاف پورے ملک کے تھانوں میں غداری کی اٹھارہ ایف آئی آر درج ہوئی ہوں ، اور پورے ملک کی پولیس اس کے تعاقب میں ہو اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے اسے یہاں کوئی خطرہ نہیں تھا ۔ یقین کر لو اے بے بس عوام ، کیونکہ پہلی دفعہ کسی نے سامنے آکر کہا ہے “ہم پر بھروسہ کرو “
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا
اللہ پاک مغفرت کرے۔ اللہ اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف