پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک نجی ہسپتال میں جمعہ کے روز شیخ محمد محمود نامی ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: https://t.co/tEPpprEE8C
The first time the world exceeds temperatures of 1.5 degrees Celsius (2.7 degrees Fahrenheit) over 12 months, according to European climate monitors https://t.co/W1YDfwtant
#16December1971
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
نصیر ترابی
Let me tell you what is the real battle. The real battle is between rich and poor, oppressor and oppressed.
Abdul Sattar Edhi
میں تمہیں بتاتا ہوں اصل جنگ کس کی ہے۔ اصل جنگ امیر و غریب کی ہے۔ ظالم و مظلوم کی ہے !
ـ عبدالستار ایدھی
ادائیگی کے شہنشاہ تلفظ کے بے تاج بادشاہ اردو ادب نثر و شعر پر مثالی دسترس انگریزی اردو ڈرامہ نگاری اسٹیج ہو یا فلم ضیا محی الدین 6 دہائیوں تک ان تمام اصناف پر حکمرانی کرنے کے بعدآج صبح ہم سب سے جدا ہوکر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو پیارے ہوگئے انا للہ وانا اليہ راجعون
پرویزمشرف چلےگئے،وہ فوجی ڈکٹیٹرلہذا سب تعریف کرنےمیں محتاط وہ سویلین ڈکٹیٹر ہوتےتو آج وفات پر پوری جمہوریت سوگ منا رہی ہوتی،آج بتانا یہ مشرف نےجب اقتدار چھوڑا قرضہ6ہزار ارب تھا،ڈالر60 روپےکا،زرِمبادلہ 18 ارب ڈالر تھا اور ملکی اداروں کا یہ حال تھا کہ سٹیل مل 8 ارب منافع میں تھی۔۔
Pride of 🇵🇰
Congratulations Arshad Nadeem on making history in Javelin throw and winning Gold Medal 🏅in the 2022 Commonwealth Games.
@arshadn0fficial
Nation is proud of you🙌🏻💫
#JavelinThrow#CommonwealthGames2022
What a superb performance from Arshad Nadeem!
He earns Pakistan their first track and field Gold after 60 years 🥇🥇, setting precedence with a new Games record.
Congratulations @NOCPakistan 👏🏾
#CommonwealthGames2022 | #B2022