oNe jAmAT #onejamat Global Ismailis Canada's Jamat photo taken with Mukhi sahb and Kamaryani Maa at the Bangkok JK of Far Eastern Countries Council Thailand last Friday. https://t.co/eVfTEw4p26
مینمار میں جس طرح جمہوریت کو پامال کر کے ��لک کو عسکری یعنی ملیٹری ڈیکٹیٹرشپ مسلت ہوئی ان س�� کے پیچھے رشینز کا ہاتھ ہے ملٹری راجگی کو عوام نے مسترد کیا یے بس چھ ماہ بعد عوامی طاقت اور اظہار رائی کا پتہ چلے گا۔
#MyanmarMilitaryTerrorists #STOPTHEVIOLENCE #democracywins
#FWO کے تمام ملازمین کو اخلاقیات اور گلگت بلتستان کی ثقافت کا درس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اب وہ دور گیا جب زبردستی سادہ لوح عوام کی پرکوں کی زمینوں پر جابرانہ قابض ہوا کرتے تھے۔ ایف ڈبلیو او کے زمہ داران ہوش کے ناخن لیں۔
رواں سال روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے گندم بحران ہونے کا خدشہ ، گلگت بلتستان کے زمیدار اس سال زرعی زمینوں کو گندم کی کاشت میں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
#foodforlife
* یوم پاکستان کے دن گلگت بلتستان کی آئینی حثیت کیلئے نیا موڈ ثابت ہوگا۔ آئین کے آرٹکل 258 میں ترمیم سے
* عبوری صوبہ کے لئے راہ ہموار ہوگی۔
* وفاق کے س��تھ دوبارہ الیکشن ہوگا۔
* موجودہ حکومت 18 ماہ کا مہمان۔
جی بی کونسل ختم۔
عدالتی نظام میں بھی تبدیلی ۔