امام علی علیہ السلام کی بے پناہ علمی بصیرت کا ایک خوبصورت واقعہ! ✨
ایک شخص نے آپؑ سے سوال کیا: "یا علی! اس دنیا میں کون سے جانور انڈے دیتے ہیں اور کون سے بچے؟"
آئیے جانتے ہیں کہ بابِ مدینۃ العلم نے کتنا آسان اور جامع جواب دیا۔ 👇 (1/3)
#حکمت_علی
بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے
ٹیکس کم کرنے سے پراپرٹی کی خرید وفروخت میں اضافہ ہو گا اور خرید و فروخت میں اضافے کے باعث ٹیکس کی آمدن زیادہ ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے سنا ہے انویسٹمنٹ ان چا سال میں بیرونی ممالک میں جا چکی ہے ۔
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه اعلی ترین، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ ۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے. مالک ارض و سما آپ کو صحت، تندرستی , کامیابی عطا فرماۓ اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین.
گوجرانوالہ میں پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔
ایک ڈی ایس پی وارڈنز اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک گاڑی کو روکا۔ بعد ازاں صورتحال کشیدہ ہوگئی اور ہنگامہ آرا��ی دیکھنے میں آئی اس بارے میں آپ کیا کہیں گے کون صحیح ہے اور کون غلط؟؟😞