نامور دانشور جامی چانڈیو، ایڈووکیٹ شازیہ نظامانی، سینئر صحافی سائیں سھیل سانگی، صحافی فہمیدہ ریاض اور انسانی حقوق ایکٹوسٹ عائشہ داھریجو کل سندھ حکومت/ پولیس کی جانب سے ہونے والے پرامن سندھ رواداری مارچ حملے پر کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں:
دریاٸے سندھ بچاٸیں سندھ بچاٸیں
سندھی قوم کو جاگنا ہوگا
پہلے ہی دریاٸے سندھ پر دو بار شب خون مارا جاچکا ہے
پہلے جنرل ایوب نے سندھ کے تین ذیلی دریا راوی. ستلج. اور بیاج کو ہندوستان کو بیج کر سندھ کی زرخیز زمین کو بنجر غیر زرعی بنادیا
1/2
#SaveIndusRiver#NoMoreCanalsonIndus
سب ساتھی پریس کلب پنھنچے پیپلز پارٹی سمجھتی ہے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں سے ہمیں خاموش کریگی قاتل آزاد ہیں ہم پر ظلم کیا جا رہا ہے: سندھو نواز
#SindhRawadariMarch
سندھ حکومت نے آج جو کچھ سندھی ادیبوں، خواتین، بچوں اور پرامن انداز سے سندھ کے پرامن چہرے اور مذہبی شدت پسندی کی حکومتی سرپرستی کے خلاف احتجاج کے لیے نکلنے والوں کے ساتھ کیا ہے، وہ نہ صرف پیپلز پارٹی کی سیاست پر ایک بدنما داغ رہے گا، بلکہ خود سندھ کی سیکولر شناخت سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ فیصلہ کرنے میں بھی معاون ہو گا کہ جب تک سندھ کی مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس خود اپنی نمائندہ جماعت نہیں بناتے سندھ کا مستقبل خطرے میں رہے گا۔
سندھ میں شدت پسندی میں ایک طرف فوجی سرپرستی میں “امدادی تنظیموں” کے بہ روپ میں جاری ہے، دوسری طرف پیپلز پارٹی بھی اس پورے منصوبے کی ایک شراکت دار ہے۔
قاتل،رھزن،فتوے باز، سر تن سے جدا والے آزاد
امن رواداری سکیولر سندھ کی بات کرنے والوں پر آج پولیس نے بدتریں تششد اور لاٹھی چارج کرکے گرفتار کیاہے PPP اور TLP کے اتحاد کو سندھ شکست دیگا سندھ اپنی سیکیولر شناخت پر کوئی کمپرومائیز نہیں کریگا
#SindhRawadariMarch
پوري ملڪ جي صوبن مان ۾ بلاسفمي جي ڪاروبارين خلاف صرف سنڌ جي ماڻهو، سنڌي ناهن جهڪيا.
سنڌ حڪومت جيڪڏهن ملن اڳيان جهڪي ته سنڌ ۾ انسانيت ڀائيچاري جو نالو نشان مٽجي ويندو.
ملا ملڪ جي قانون کي پنهنجو غلام بڻائي ڇڏيندا.
#SindhRawadariMarch@UNHumanRights@HRCPakistan
#BilawalBhuto
اسلام آباد میں آپکوخبر ہےبھی کہ نہیں؟
مذہب کےنام پر ریاستی دہشتگردی کےخلاف سندھ رواداری مارچ میں شامل سندھ کےباشعور/ناموَرنوجوانوں/ بچیوں/عورتوں پرسندھ پولیس کاتشدد pppکوسندھ میں کھاجائےگا
آپکی سندھ میں موجودپارٹی تماشا دیکھتی رہ جائےگی
سندھ کاشعورہماری ریڈلائن ہے
مون کي امن سان محبت آھي ۽ جنگ کان نفرت آھي ،
پر مونکي ان جنگ سان به امن جھڙي ئي محبت آھي جيڪا انسان پنھنجي آزادي،پنھنجي عزت،پنھنجي شناخت ۽ پنھنجي ڌرتي جي بقا جي لاء وڙھي ٿو.
چي گويرا