وجاہت سعید خان نے دل خوش کر دیا۔
ن لیگی پٹوارن کو بہترین جواب پٹوارن لینگویج میں دیا۔ 😅 سننے اور سر دھنیے۔ 🤣
وجاہت آپ کے سارے پچھلے ناکردہ گناہ معاف۔ @WajSKhan
@IG_Zahra کوئی نہیں بولے گا جس قوم کو حرام اور حلال کی تمیز ہی نہیں سارا دن پیسہ کمانے میں ایک دوسرے کو لوٹنے میں لگے ہیں وہ کیوں کر اپنے یا دوسروں کے حقوق کے بارے میں بات کریں گے